More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سائٹوسکیلٹن کا اہم کام ہے-
Choose an answer
سیل کی شکل بنانا اور برقرار رکھنا
آرگینلز کو اپنی جگہوں پر قائم رکھتا
سیلز کے حصوں کو حرکت دینا
تینوں الف،ب،ج
Previous
Skip
Next
Question # 2
سٹومیٹا پتے کی سطح کا کتنا حصہ کور کرتے ہیں-
Choose an answer
1-2 فیصد
3-4 فیصد
6-7 فیصد
9-10 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 3
جانداروں کا اپنی کھائی ہوئی یا تیار کی ہوئی خوراک سے انرجی حاصل کرنے کا عمل کہلاتا ہے:
Choose an answer
کیٹابولزم
میٹا بولزم
اینا بولزم
مینا بولزم
Previous
Skip
Next
Question # 4
پانی اور زائیلم ٹیوب کے درمیان ہوتی ہے-
Choose an answer
ایڈہیژن
کوہیژن
ٹینشن
پریشر فلو
Previous
Skip
Next
Question # 5
جس جاندار میں نیوکلیاٹڈ ہوتا ہے-
Choose an answer
وائرس
بیکٹیریم
الگا
پودا
Previous
Skip
Next
Question # 6
وائٹا من C کی کمی سے لاحق ہوتا ہے-
Choose an answer
اینیمیا
سکروی
گوائٹر
اندھا پن
Previous
Skip
Next
Question # 7
سٹومک کی شکل کس انگریزی حرف کی طرح ہے-
Choose an answer
I
L
j
O
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایسی تھیوری جو نئے ہائپوتھیس پیش کرے-اس کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ریپروڈکٹو
انڈکٹو
ڈیڈکٹو
پروڈکٹو
Previous
Skip
Next
Question # 9
ڈائٹری فائبرز کی اقسام ہیں-
Choose an answer
2
3
4
6
Previous
Skip
Next
Question # 10
درج ذیل میں سے کون سے سیلز سپورٹ ٹشو بناتے ہیں-
Choose an answer
پیرنکائمہ
کولن کائمہ
سکلیرن کائمہ
دونوں ب اورج
Previous
Skip
Next
Question # 11
سائنٹیفک لاہے ایک ناقابل تردید-
Choose an answer
ہائپوتھیس
مشاہدہ
تھیوری
خیال
Previous
Skip
Next
Question # 12
pH میں تبدیلی ایکٹوسائٹ کے ایمائنوایسڈ کی کس چیز کو متاثر کرتی ہے-
Choose an answer
ساخت
فعل
آئیونائزیشن
ڈلیوشن
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایسا سائنٹفک میتھڈ جس میں بائیولوجیکل پرابلمز کو حل کیا جائے کہلاتا ہے-
Choose an answer
بائیولوجیکل میتھڈ
کیمیکل میتھڈ
فزیکل میتھڈ
ذوولوجیکل میتھڈ
Previous
Skip
Next
Back