More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تمام کیمیکل ری ایکشنز کو ہونے کے لئے کس توانائی کی ضرورت ہوتی ہے-
Choose an answer
کائی نیٹک انرجی
پوٹینشل انرجی
ایکٹیویشن انرجی
لائٹ انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 2
بائیو کیٹالسٹس کن کو کہتے ہیں-
Choose an answer
کاربوہائیڈریٹس
پروٹینز
اینزائمز
ہارمونز
Previous
Skip
Next
Question # 3
فوٹو سنتھی سز میں کیا بائی پراڈکٹ کے طور پر بنتی ہے
Choose an answer
آکسیجن
کاربن ڈائی آکسائیڈ
گلوکوز
واٹر
Previous
Skip
Next
Question # 4
خون کے حجم میں کتنے فیصد سیلز اور سیلز کی طرح کے اجسام ہوتے ہیں-
Choose an answer
35
45
55
60
Previous
Skip
Next
Question # 5
سورج مکھی کے تیل میں کتنے فیصد ان-سچوریٹڈ فیٹی ایسڈز ہوتے ہیں-
Choose an answer
25 فیصد
50 فیصد
75 فیصد
100 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 6
ڈائٹری فائبرز کی اقسام ہیں-
Choose an answer
2
3
4
6
Previous
Skip
Next
Question # 7
سرکولیڑی سسٹم کے حوالہ سے کون سا بیان درست ہے؟
Choose an answer
یہ ہارمونز ٹرانسپورٹ کرتا ہے
سسٹیمک سرکولیشن پھیپھڑوں سے خون لاتی لے جاتی ہے-
کپلریز کی دیواریں وینز کی نسبت موٹی ہیں-
تمام بیانات درست ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ڈیڈ کٹوتوجیہہ:
Choose an answer
پمیشہ درست ہوتی ہے
خصوصی مشاہدات کو استعمال کرکے عمومی نتائج دیتی ہے
بائیولوجیکل میتھڈ میں استعمال نہیں کی جاسکتی
عمومی مشاہدات کو استعمال کرکے خصوصی نتائج دیتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ڈراک ری ایکشنز واقع ہوتے ہیں-
Choose an answer
مائی ٹوکونڈریا میں
سائٹوسول میں
سٹروما
گرینا میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
سیل ممبرین یہ تمام کرتی ہے،سوائے.............-
Choose an answer
وراثتی مادہ رکھتی ہے
سائٹوپلازم کے لیے ایک بارڈر بنتی ہے
مادوں کے سیل کے اندریا باہر لے جانے کو کنٹرول کرتی ہے؟
سیل کی پہچان بناتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
فوٹو سنتھی سیز عمل وقوع پزیر ہوتا ہے-
Choose an answer
صرف دن کے وقت
صرف رات کے وقت
دن اور رات دونوں وقت
جب موسم ابر آلود ہو
Previous
Skip
Next
Question # 12
ابن رشد نے ارسطو کی کتاب ڈی اینیما کا ترجمعہ کس زبان میں کیا-
Choose an answer
عبرانی
عربی
ہندی
فارسی
Previous
Skip
Next
Question # 13
انٹر فیز کا دورانیہ مکمل سیل سائیکل کے دورانیہ کا ہوتا ہے-
Choose an answer
10 فیصد
30 فیصد
45 فیصد
90 فیصد
Previous
Skip
Next
Back