More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
انسان کے ریڈبلڈ سیلز کے بارے میں کیا درست ہے؟
Choose an answer
زندگی کا دورانیہ محدود ہے
فیگو سائٹوسس کرسکتے ہیں
اینٹی باڈیز تیار کرتے ہیں
ملٹی نیوکلیٹ ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
پودے کے سیل میں نیوکلیس دریافت کیا-
Choose an answer
جانسن
لیمارک
رابرٹ براؤن
رابرٹ ہک
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک سائنسدان انسانی انسولین کا جین بیکٹیریا میں داخل کرنے کے طریقوں کا مطالعہ کررہا ہے-یہ بائیولوجی کی کون سی شاخ ہوسکتی ہے؟
Choose an answer
ایناٹمی
فزیالوجی
بائیوٹیکنالوجی
فارماکولوجی
Previous
Skip
Next
Question # 4
فوٹو سنتھی سز نہیں ہوتی ہے-
Choose an answer
پودوں میں
الجی
چند بیکٹیریا
فنجائی میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک مالی اپنے قریب ہی ایک بڑا سانپ دیکھتا ہے-وہ جانتا ہے کہ عام طور پر سانپ ڈنگ مارتے ہیں، اس لیے وہ وہاں سے بھاگ جاتا ہے-مالی نے ان میں سے کون سا عمل کیا؟
Choose an answer
اس نے توجیہہ استعمال کی
اس نے مشاہداہ استعمال کیا
اس نے ایک تھیوری تخلیق کی
اس نے ایک ہائپوتھیس کو جانچا
Previous
Skip
Next
Question # 6
دن کی روشنی کی کون سی ویولینتھ K+ کو ایپی ڈرمل سیلز کے گارڈ سیلز میں داخل کرواتی ہے-
Choose an answer
نیلی
سرخ
سبز
انڈیگو
Previous
Skip
Next
Question # 7
براسیکا کیمپسٹرس کس کا سائنسی نام ہے-
Choose an answer
سرسوں کا
مینڈک کا
گلاب کے پودے
انسان کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر پانی سیلز کے اندر سے چلتے ہوئے پلازموڈیز میٹا سے گزرے تو یہ راستہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
ایپو پلاسٹ
سمپلاسٹ
ویکیولر
ڈفیوژن
Previous
Skip
Next
Question # 9
جگر کی نچلی جانب دائیں طرف کے لوب کے ساتھ،ناشپاتی کی شکل کا ایک زرد تھیلا نما حصہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
تلی
معدہ
گال بلیڈر
ریکٹم
Previous
Skip
Next
Question # 10
کارک کیمبیم بناتی ہے-
Choose an answer
کارٹیکس
زائیلم
کارک
چھال
Previous
Skip
Next
Question # 11
کرسچن رینی ڈی ڈیوونے دریافت کئے-
Choose an answer
ویکیولز
سینٹریولز
لائسوسومز
مائٹوکونڈریا
Previous
Skip
Next
Question # 12
ڈیوڈینم کی لمبائی ہے-
Choose an answer
10 انچ
15 انچ
17 انچ
25 انچ
Previous
Skip
Next
Question # 13
کس کی باڈی صرف پروٹین پر مشتمل ہے-
Choose an answer
وائرس
بیکٹیریا
پرائیونز
وائرائیڈز
Previous
Skip
Next
Back