More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایک سے زائد اقسام کے ٹشوزجن کے افعال ایک دوسرے سے وابستہ ہوں،آپس میں منظم ہوکر ایک.......بناتے ہیں-
Choose an answer
آرگینلی
آرگنزم
آرگن
آرگن سسٹم
Previous
Skip
Next
Question # 2
زیادہ عمر،ڈایابٹیز،کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائیڈز کی زیادہ کن بیماریوں کا باعث بنتے ہیں-
Choose an answer
پلمونری
رینل
گونیڈل
کارڈیوویسکولر
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہمارے جسم میں کتنے سلیز ہوتے ہیں-تقریبا
Choose an answer
200 ملین
200 بلین
200 ٹریلین
2000 ٹریلین
Previous
Skip
Next
Question # 4
خوراک کو اینزائمز کی مدد سے سادہ اجزاء میں توڑنا کہلاتا ہے-
Choose an answer
ایبزارپشن
ایسیمیلیشن
ڈائی جیسسشن
اججسشن
Previous
Skip
Next
Question # 5
فوٹوسنتھی سز میں استعمال ہوتے ہیں-
Choose an answer
پانی،کاربن ڈائی آکسائیڈ،روشنی،کلوروفل
پانی،CO2 اور آکسیجن
گلوکوز،O2 اور پانی
صرف پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 6
اپنی غذا کو ہی اپنی دوا بنالو-یہ کس کا قول ہے-
Choose an answer
ارسطو
بقراط
سقراط
حکیم سعید
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہائپرٹونک سولیوشن میں سولیوٹ کی مقدار-
Choose an answer
زیادہ ہوتی ہے
کم ہوتی ہے
برابر ہوتی ہے
زیرو ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
کون سی آرٹریز پسلیوں(Ribs) کو خون میں پہچاتی ہیں-
Choose an answer
سیلیئک
میزنٹرک
گونیڈل
انٹرکوسٹل
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک مالی اپنے قریب ہی ایک بڑا سانپ دیکھتا ہے-وہ جانتا ہے کہ عام طور پر سانپ ڈنگ مارتے ہیں، اس لیے وہ وہاں سے بھاگ جاتا ہے-مالی نے ان میں سے کون سا عمل کیا؟
Choose an answer
اس نے توجیہہ استعمال کی
اس نے مشاہداہ استعمال کیا
اس نے ایک تھیوری تخلیق کی
اس نے ایک ہائپوتھیس کو جانچا
Previous
Skip
Next
Question # 10
آکسیڈیشن ریڈکشن ری ایکشنز کے دوران ایٹموں کے درمیان کس چیز کا تبادلہ ہوتا ہے-
Choose an answer
الیکٹرونز
پروٹونز
نیوٹرونز
مالیکیولز
Previous
Skip
Next
Question # 11
ترقی پذیر ممالک میں کتنے لوگ حرارت پیدا کرنے اور کھانا پکانے کے لئے لکڑی پر انحصار کرتے ہیں-
Choose an answer
600 ملین
1 بلین
3 بلین
600 ملین
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایروبک ریسپریشن ایک مسلسل عمل ہے لیکن آسانی کیلئے اسے تقسیم کیا گیا ہے-
Choose an answer
2 مراحل میں
3 مراحل میں
4 مراحل میں
6 مراحل میں
Previous
Skip
Next
Question # 13
کیوٹیکل کس عمل کو کم کرتی ہے-
Choose an answer
پانی کی تخیر
پانی کا انحذاب
ریسپی ریشن
فوٹو سنتھی سیز
Previous
Skip
Next
Back