More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سورج مکھی کے تیل میں کتنے فیصد ان-سچوریٹڈ فیٹی ایسڈز ہوتے ہیں-
Choose an answer
25 فیصد
50 فیصد
75 فیصد
100 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 2
کونسا سا ٹشو جسم میں رابط کا کام کرتا ہے-
Choose an answer
نروس
مسکولر
اپپی تھیلیل
کنیکٹیو
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہر پروپورشن کی دوسری اور تیسری مقداروں کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ابتدائی
انتہائی
وسطی
جنوبی
Previous
Skip
Next
Question # 4
لفظ بائیولوجی کن الفاظ سے اخذ کیا گیا ہے-
Choose an answer
یونانی الفاظ
لاطینی الفاظ
انگریزی
اردو
Previous
Skip
Next
Question # 5
نارمل بالغوں میں دل کا وزن ہوتا ہے-
Choose an answer
250 گرام
350 گرام
300 گرام
350-250 گرام
Previous
Skip
Next
Question # 6
مستقل یا عارضی طور پر تقسیم کا عمل ختم ہونا یا رک جانا کس فیز میں ہوتا ہے-
Choose an answer
جی 1 فیز
ایس فیز
جی 2 فیز
جی 0 فیز
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک مالی اپنے قریب ہی ایک بڑا سانپ دیکھتا ہے-وہ جانتا ہے کہ عام طور پر سانپ ڈنگ مارتے ہیں، اس لیے وہ وہاں سے بھاگ جاتا ہے-مالی نے ان میں سے کون سا عمل کیا؟
Choose an answer
اس نے توجیہہ استعمال کی
اس نے مشاہداہ استعمال کیا
اس نے ایک تھیوری تخلیق کی
اس نے ایک ہائپوتھیس کو جانچا
Previous
Skip
Next
Question # 8
سٹومیٹا پتے کی سطح کا کتنا حصہ کور کرتے ہیں-
Choose an answer
1-2 فیصد
3-4 فیصد
6-7 فیصد
9-10 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 9
سیلز اپنی زندگی کا زیادہ حصہ کون سے مرحلہ میں گزارتے ہیں؟
Choose an answer
پروفیز
میٹا فیز
اینا فیز
انڑ فیز
Previous
Skip
Next
Question # 10
مندرجہ ذیل میں سے کون سے اشارہ سے آپ معلوم کریں گے کہ اس سیل پروکیر یوٹک ہے یا یوکیریوٹک ؟
Choose an answer
سیل وال کی موجودگی یا غیر موجودگی-
سیل کے اندر ممبرینز نے علیحد گیاں کی ہیں یا نہیں
رائبوسومز کی موجودگی یا غیر موجودگی
سیل میں ڈی این اے موجود ہے یا نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہڈیوں اور دانتوں کی ڈیولپمنٹ اور ان کی بقا کے لئے ضروری ہے-
Choose an answer
سوڈیم
پوٹاشیم
کیلشیم
میگنیشیم
Previous
Skip
Next
Question # 12
وائرسز کی کسی گنگڈم میں کلاسیفیکیشن نہیں کی جاتی کیونکہ-
Choose an answer
ان کو اچھی طرح سمجھا نہیں جاسکا
وہ بہت چھوٹے ہوتے ہیں
ان کو جاندار خیال نہیں کیا جاتا ہے
ان کی وراثت معلوم نہیں کی جاسکتی
Previous
Skip
Next
Question # 13
ریسپریشن کے کون سے مرحلہ میں کاربن ڈائی آکسائیڈ پیدا ہوتی ہے؟
Choose an answer
گلائکو لائسز
کریبز سائیکل
الیکٹران ٹرانسپورٹ چین
ان تمام میں
Previous
Skip
Next
Back