More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پیلیونٹولوجی میں مطالعہ کیا جاتا ہے-
Choose an answer
جینز کا
کلاسیفکیشن کا
فوسلز کا
پیرا سائٹس
Previous
Skip
Next
Question # 2
Rh بلڈ گروپ سسٹم کارل لینڈ سٹیز نے دریافت کیا-
Choose an answer
1900ء میں
1910ء میں
1930ء میں
1940ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
کارک کیمبیم بناتی ہے-
Choose an answer
کارٹیکس
زائیلم
کارک
چھال
Previous
Skip
Next
Question # 4
جسم میں پانی کی بہت زیادہ کمی کہلاتی ہے-
Choose an answer
پوٹرونیکیشن
نیوٹریشن
ڈی ہائیڈریشن
ہائیڈریشن
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر ہم ایک جنگل میں موجود جانوروں کی مختلف سپی شیز کے مابین غذائی تعلقات کا مطالعہ کریں تو تنظیم کا کون سا لیول ہوگا؟
Choose an answer
آرگنزم لیول
پاپولیشن لیول
کمیونیٹی لیول
بائیوسفیر لیول
Previous
Skip
Next
Question # 6
ولائی کہاں پائے جاتے ہیں؟
Choose an answer
ایسوفیکس
معدہ
سمال انٹسٹائن
لارج انٹسٹائن
Previous
Skip
Next
Question # 7
ریڈ بلڈ سیلز کے سائٹوپلازم کا 15 فیصد حصہ مشتمل ہوتا ہے-
Choose an answer
ہیموگلوبن
اینزائمز اور سالٹس
ہیموگلوبن کے علاوہ دوسری پروٹینز
ب،اور،ج دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 8
بائیولوجی کی کس شاخ میں زمین کے مختلف حصوں میں جانداروں کی سپی شیز کی موجودگی اور پھیلاؤ کا مطالعہ کیا جاتا ہے-
Choose an answer
بائیوفزکس
بائیو اکنومکس
بائیوجیوگرافی
بائیو کیمسٹری
Previous
Skip
Next
Question # 9
مائٹو کانڈریا گالجی کمپلیکس اور رائبوسومز ہیں-
Choose an answer
مالیکیول
ٹشوز
آرگن
آرگنیلیز
Previous
Skip
Next
Question # 10
خون کے ایک مکعب ملی میٹر میں لیوکو سائٹس کی تعداد ہوتی ہے-
Choose an answer
7000-8000
9000-10،000
10000-11000
11000-12000
Previous
Skip
Next
Question # 11
کلوروفل پگمنٹ کون سے ویولینتھ کی روشنی کو زیادہ سےزیادہ جذب کرتا ہے؟
Choose an answer
سبز اور نیلی
سبز اور سرخ
سرخ اور نیلی
صرف سبز
Previous
Skip
Next
Question # 12
سٹومیٹا بند ہوجاتے ہیں جب گارڈ سیلز-
Choose an answer
پانی نکالتے ہیں-
کلورائیڈ آئنز لیتے ہیں
پھول جاتے یعنی ٹرجڈ ہوجاتے ہیں
پوٹاشیم آئنز لیتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
بالغ انسان میں کون سے حصے میں ڈی-آکسجنیٹڈ خون ہوتا ہے؟
Choose an answer
بایاں ایڑیم
پلمونری آرٹری
پلمونری وین
ان سب میں
Previous
Skip
Next
Back