More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اینزائمز کے حوالہ سے کیا درست ہے؟
Choose an answer
وہ بائیوکیمیکل ری ایکشنز کو ازخود ہوجانے کے قابل بناتے ہیں-
وہ ری ایکشن کی ایکٹیویشن انرجی کو کم کرتے ہیں
وہ سبسٹریٹ منتخب کرنے حوالہ سے مخصوص نہیں ہوتے
ان کی بڑی مقدار میں ضرورت ہوتی ہے-
Previous
Skip
Next
Question # 2
جگر سے آنے والا جوس جو لپڈز کی ایملسی مینکیشن کرتا ہے-
Choose an answer
پنکر یاٹک جوس
انٹسٹائنل جوس
بائل
لمف
Previous
Skip
Next
Question # 3
ون ہیلم کونے نے پہلی مرتبہ کب "انیزایم" کی اصطلاح استعمال کی-
Choose an answer
1878ء
1894ء
1958ء
1950ء
Previous
Skip
Next
Question # 4
ان میں سے کون سا جگر کا فعل نہیں ہے؟
Choose an answer
ڈائی جیسٹواینزائمز کی تیاری
گلوکوز کو گلائیکوجن میں تبدیل کرنا
گائکو جن کو گلوکوز میں تبدیل کرنا
خون کی پروٹینز کی تیاری
Previous
Skip
Next
Question # 5
ٹرانسپائریشن کو ایک ضروری......مانا جاتا ہے-
Choose an answer
اچھائی
برائی
ٹشو
آرگن
Previous
Skip
Next
Question # 6
ڈیوڈینم کی لمبائی ہے-
Choose an answer
10 انچ
15 انچ
17 انچ
25 انچ
Previous
Skip
Next
Question # 7
ان میں سے کون سا فعل اورل کیویٹی میں نہیں ہوتا؟
Choose an answer
ویٹز کی کیمیکل ڈائی جیسشن کا آغاز
خوراک کی لبریکیشن
خوراک کا چھوٹے ٹکڑوں میں ٹوٹنا
اورل کیویٹی میں یہ تمام کام ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
بائی نومئیل نومن کلچر میں ......کے نام کا پہلا حرف ہمیشہ بڑا لکھا جاتا ہے-
Choose an answer
فیملی
کلاس
جینس
سپی شیز
Previous
Skip
Next
Question # 9
کون سے سیلز فائبرنیوجن کو فائیرن میں تبدیل کرتے ہیں-
Choose an answer
نیوٹروفلز
بیسو فلز
مونوسائٹس
تھرمبوسائٹس
Previous
Skip
Next
Question # 10
جانداروں اور ان کے ماحول کے درمیان باہمی عمل کا مطالعہ ہے-
Choose an answer
اینوائرنمنٹل بائیولوجی
سوشیوبائیولوجی
اینٹومولوجی
فارما کولوجی
Previous
Skip
Next
Question # 11
فوٹو سنتھی سز میں کیا بائی پراڈکٹ کے طور پر بنتی ہے
Choose an answer
آکسیجن
کاربن ڈائی آکسائیڈ
گلوکوز
واٹر
Previous
Skip
Next
Question # 12
کسی پراسائیٹ کے میزبان کے جسم میں داخل ہونے اور بیماری کی علامات ظاہر ہونے کے درمیان کا وقفہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
تجرباتی گروپ
متغیر
کنٹرولڈ گروپ
انکیوبیشن پیریڈ
Previous
Skip
Next
Back