More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پودوں میں کس قسم کی کو آرڈینیشن پائی جاتی ہے.
Choose an answer
کیمیکل کوآرڈینیشن
مکینیکل کوآرڈینیشن
نروس کوآرڈینیشن
الیکڑیکل کوآرڈینشن
Previous
Skip
Next
Question # 2
جینیٹک انجینئر کا آخری مرحلہ ہے:
Choose an answer
جین کو کسی ویکٹر میں ڈالنا
دلچسپی کا جین علیحدہ کرنا
وراثتی طور پر تبدیل شدہ جاندار کی نشوونما میں اضافہ
دلچسپی کے جین کا کام کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 3
دماغ کا سب سے بڑا حصہ ہے.
Choose an answer
فوربرین
مڈ برین
ہائنڈ برین
سبائنل کارڈ
Previous
Skip
Next
Question # 4
کیکٹس پودا پیدا کرتا ہے.
Choose an answer
سائیلوسن
میسکالین
مارفین
کوڈین
Previous
Skip
Next
Question # 5
خون میں گلوکوز کی مقدار کم کرتا ہے.
Choose an answer
گلوکاگون
انسولین
ٹیسٹوسٹرون
کیلسی ٹوئن
Previous
Skip
Next
Question # 6
پولی نیشن سے مراد پولن گرین کا پھول کے اینتھر سے...... پر منتقل ہوتا ہے.
Choose an answer
سٹائل
سٹگما
فلامنٹ
اووری
Previous
Skip
Next
Question # 7
جینز کے بارےمیں کون سا بیان درست نہیں؟
Choose an answer
جینز کرموسز کے اوپر لگے ہوتے ہیں
جینز کی ایک لمبی ترتیب پر مشتمل ہوتے ہیں
ایک جین کے پاس ایک پروتین کی تیاری کے لیے ہدایات ہووتی ہیں
ہر سیل کے پاس ہر جین کی ایک ہی کاپی ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
آلو کی پروپیگیشن کے لیے استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
کٹنگ
گرافٹنگ
سکرز
رنرز
Previous
Skip
Next
Question # 9
خوراک میں آئیوڈین کی کمی سے پیدا ہونے والی بیماری کا نام ہے.
Choose an answer
شوگر
ہائپر تھائی راڈزم
بونا پن
گلہڑ
Previous
Skip
Next
Question # 10
کیرٹیکل ہڈیوں کی تعداد ہے.
Choose an answer
8
14
22
33
Previous
Skip
Next
Question # 11
زیر زمین ایسے چھوٹے تنے جن کے گرد موٹے رس بھرے پتے لپٹے ہوتے ہیں اور پتوں میں خوراک ہوتی ہے، ان کو کہتے ہیں:
Choose an answer
سٹیم ٹیوبرز
سکرز
کورمز
بلبز
Previous
Skip
Next
Question # 12
مامکن شیتھ اپنی فطرت کے لحاظ سے ہوتی ہے.
Choose an answer
کنڈکٹر
ایلاسٹک
انسولیٹر
رجڈ
Previous
Skip
Next
Question # 13
پھول کا سب سے بیرونی حصہ ہوتا ہے.
Choose an answer
کیلکس
کرولا
اینڈروشیم
گائی نیشیم
Previous
Skip
Next
Back