Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | لکڑی رکھنے والے تنوں اور بالغ جڑوں میں گیسوں کے تبادلہ کا ذریعہ ہیں: | لینٹی سلز ایپی ڈرمل سیلز سٹومیٹا مائیکروپائل |
2 | پودوں میں گیسوں کا تبادلہ اس طرح ہوتا ہے: | CO2 کا اخراج اور O2 کا انجذاب O2 کا اخراج اور کا CO2 انجذاب CO2 اور O2 کا اخراج CO2 اور O2 کا انجذاب |