1 |
میوسیلیج خارج کرنے والے پودوں کی مثال ہے: |
کیکر
ربڑ
کونیفرز
بھنڈی توری
|
2 |
پودوں میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن کے توازن کو قائم رکھنے کے لیے جو مطابقتیں پائی جاتی ہیں: |
فوٹو سنتھیسز
سٹومیٹا
ٹرانسپائریشن
یہ تمام
|
3 |
انسانی جسم کا اندرونی درجہ حرارت ہوتا ہے: |
27°C
37°C
47°C
57°C
|
4 |
پھیپھڑوں کے کینسر کی بڑی وجہ ہے: |
نکوٹین
سموکنگ
وائرل انفیکشن
ریڈی ایشن
|
5 |
پھیپھڑوں کے ٹشوز میں بے قابو سیل ڈویژنز کو کہتے ہیں: |
برونائٹس
ایمفی سیما
کینسر
دمہ
|
6 |
ریسپیریٹری سسٹم کی بیماریوں کی درست فہرست ہے: |
دمہ، نمونیا، ایمفی، سیما،برانکائٹس
دمہ،نمونیا، ہیموفیلیا،ٹائیفائڈ
نمونیا، بلڈکینسر، ایمفی سیما، کالرا
دمہ، کالر، ایمفی سیما، ملیریا
|
7 |
پھیپھڑے جس ممبرین میں لپٹے ہوتے ہیں،اسے کہتے ہیں: |
پیری ٹونیم
پلیورل ممبرین
ایپی ڈرمس
پیری کار ڈیم
|
8 |
پھیپھڑوں کی ساختی اور فعلیاتی اکائی ہے: |
ٹریکیا
فیرنکس
برونکیول
ایلویولس
|
9 |
انسان میں ہوائی راستے کی درست ترتیب ہے: |
ناسٹرلز- فیرنکس - نیزل کیویٹی- فیرنکس- ٹریکیا- لیرنکس- برونکائی-برونکیولز- ایلویولر ڈکٹ- ایلویولائی-
ناسٹرلز- نیزل کیویٹی- فیرنکس- لیرنکس-برونکائی-ٹریکیا-برونکیولز- ایلویولرڈکٹ-ایلویولائی-
ناسٹرلز- نیزل کیویٹی- فیرنکس- لیرنکس-ٹریکیا-برونکائی-برونکیولز-ایلویولر ڈکٹ-ایلویولائی-
|
10 |
کس کی دیواروں میں کارٹیلیج بالآخر ختم ہوجاتا ہے؟ |
لیرنکس
ٹریکیا
برونکائی
برونیکیولز
|
11 |
اسے آلہ صوت بھی کہتے ہیں: |
ٹریکیا
لیرنکس
فیرنکس
برونکس
|
12 |
انسان میں گیسوں کے تبادلہ کا سسٹم ہے: |
ڈائجسٹوسسٹم
ریسپیریٹری سسٹم
نروس سسٹم
ایکسکریٹری سسٹم
|