1 |
ہنج جوائنٹس کی مثال ہیں: |
کندھے کے جوڑ
گھٹنے اور کہنی کے جوڑ
بازو اور کندھے کے جوڑ
گردن کے جوڑ
|
2 |
بون میرو جس میں موجود ہوتے ہیں: |
کمپیکٹ بون
ٹینڈن
کارٹیلیج
سپونجی بون
|
3 |
کارٹیلیج کے متعلق کون سا بیان درست نہیں ہے؟ |
کارٹیلیج کے میٹرکس میں معدنیات مثلا کیلشیم اور فاسفیٹ موجود نہیں ہوتے-
کارٹیلیج کے سیلز کانڈروسائٹس کہلاتے ہیں
بلڈویسلز کارٹیلیج میں داخل ہوتی ہیں
کارٹیلیج ہڈی سے کم طاقتور ہوتی ہے
|
4 |
مرد میں کون سا ہارمون سیکنڈری سیکس کریکٹرز کی نشوونما کا ذمہ دار ہے؟ |
ایسٹروجن
پروجیسٹرون
ٹیسٹوسٹیرون
آکسیٹوسن
|
5 |
کس ہارمون کی کمی گوائٹر کا سبب بنتی ہے؟ |
انسولین
تھائی راکسن
پیراتھارمون
ایپی نیفرائن
|
6 |
وہ ہارمون جو نیفرون سے پانی کے انجذاب کی شرح کو بڑھاتا ہے: |
گلوکاگان
انسولین
ویسوپریسن
اپینی نیفرائن
|
7 |
آواز کے لیے حسی سیلز کہاں پائے جاتے ہیں؟ |
پنا
ایئر ڈرم
ویسٹی بیول
کوکلیا
|
8 |
علی ابن عیسٰی نے اپنی کتب میں آنکھ کتنی بیماریوں کا ذکر کیا؟ |
110
120
130
150
|
9 |
ریٹینا میں روشنی کے لیے حساس سیلز ہیں: |
راڈز
کونز
نیورانز
اے اور ب دونوں
|
10 |
آنکھ کی حسی تہہ ہے: |
سکلیرا
کورائڈ
ریٹینا
آئرس
|
11 |
سینسری نیوران میں ایکسون کی تعداد ہوتی ہے: |
ایک
دو
تین
بہت سے
|
12 |
نروس سسٹم کی ساختی اور فعلیاتی اکائی ہے: |
نیوران
نیفرون
نرو
سیل باڈی
|