Biology 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ درست جوڑ شناخت کیجیے جس میں فرمیٹنیشن پراڈکٹ اور اس کے لیے استعمال ہونے والا جاندار ہو. فارمک ایسڈ-سیکرومائیسز ایتھانول -سیکرومائیسز ایتھانول-ایسپرجیلس گلیسرول- ایسپرجیلس
2 گلسرول بناے کے لیے کونسا مائیکرو ارگنزم فرمنٹیشن میں استعمال ہوتا ہے. ایسپر جیلس سیکرو مائنسز بیسی لس سڑیپوکوکس
3 فارمک ایسڈ میں استعمال ہونے والا مائیکرو آرگنزم ہے. سیکرومائی سیز بیسی لس ایسپر جیلس گلیسرول
4 اچار، پھلوں اور سبزیوں کو محفوط رکھنے کےلیےاس میں ملایا جاتا ہے. پانی اور دہی نمک اور ایسڈ آٹا اور نمک پیاز اور لہسن
5 آلیکٹروپلیٹنگ میں استعمال ہوتا ہے. گلیسرول ایتھا نول نائٹرک ایسڈ فارمک آیسڈ
6 گلیسرول استعمال ہوتا ہے. ٹیکسٹائل میں سرکہ بنانے میں ُپرنٹنگ میں مشروبات میں
7 وہ عمل جس میں گلوکوز کی نامکمل آکسیڈیشن ریڈکشن ہوتی ہے. فوٹو سنتھی سسز سرکولیشن فرمیٹیشن ٹرانسپائرییشن
8 الکھولک فریگمیٹیشن کس کے زریعے ہوتی ہے. پیسٹ بیکٹریا وائرس الجی
9 ای کولائی بیکٹریم بنایا گیا. 1970 1975 1977 1980
10 جینز کے زریعے علاج کو کہا جاتا ہے. جین تھراپی کیمو تھراپی ریڈیو تھراپی فزیو تھراپی
11 سائنسدان ڈی این اے کو کاٹنے اور جوڑنے کے قابل کب ہوئے. 1945 1924 1944 1970
12 سائنسدان ڈی این اے کو کاٹنے اور جوڑنے کے قابل کب ہوئے. 1945 1924 1944 1970
Download This Set