1 |
زیر زمین افقی پڑے ہوئے تنے جن پر چھلکے نما پتے لگے ہوتے ہیں،ان کو کہتے ہیں: |
سٹیم ٹیوبرز
رائی زومز
کورمز
بلبز
|
2 |
پلینیریا میں اے سیکسوئل ریپروڈکشن کا کون سا طریقہ پایا جاتا ہے؟ |
بڈنگ
بائنری فشن
پارتھینوجینیس
سپورز بنانا
|
3 |
اے سیکسوئل ریپروڈکشن کا سب سے سادہ اور عام طریقہ ہے: |
فریگمینٹیشن
بڈنگ
پارتھینوجینس
بائنری فشن
|
4 |
کسی سپی شیز کی بقا کے لیے ضروری عمل ہے: |
لوکوموشن
ریپروڈکشن
ریسپیریشن
کلوننگ
|
5 |
آرتھرائٹس کی قسم جس میں جوائنٹ بالکل غیر متحرک ہوجاتے ہیں: |
اوسٹیوآرتھرائٹس
گاؤٹ
اوسٹیوآرتھرائٹس
کوئی بھی نہیں
|
6 |
آرتھرائٹس کا لفظی مطلب ہے: |
فریکچر
سوزش
کرسٹیلائزیشن
کیلشیم کی کمی
|
7 |
سکیلیٹل سسٹم کی بیماری نہیں ہے: |
آرتھرائٹس
اوسٹیوپوروسس
ٹیٹنی
اوسٹیوآرتھرائٹس
|
8 |
اپنیڈیکولر سکیلیٹن ہڈیوں سے مل کر بنا ہے: |
120 ہڈیاں
122 ہڈیاں
124 ہڈیاں
126 ہڈیاں
|
9 |
ایسی پٹیاں جو جوڑ پر ہڈیوں کی ڈسلوکیشن سے بچاتی ہیں: |
لیگامنٹ
ٹینڈنز
کارٹیلیج
مسل
|
10 |
فکسڈ جوائنٹس کی مثال ہیں: |
کھوپڑی کے درمیان کے جوائنٹس
ورٹیبرائی کے درمیان جوائنٹس
کندھے کے جوائنٹس
گھٹنے کے جوائنٹس
|
11 |
انسانی سکیلٹن میں ہڈیوں کی کل تعداد ہے: |
206
306
106
406
|
12 |
جسم میں سخت ترین کنیکٹوٹشو ہے: |
کارٹیلیج
لگامنٹس
ہڈی
ٹینڈنز
|