1 |
ہوموزائیگس جینوٹائپ ہے: |
AA
aa
Aa
الف اور ب دونوں
|
2 |
الیل A اور a کے لیے کتنے جینو ٹائپ ممکن ہیں؟ |
دو
تین
چار
سات
|
3 |
ایک ہی جین کی متبادل صورتوں کو کہتے ہیں: |
ٹریٹس
ساتھی جینز
الیلز
ہومولوگس جینز
|
4 |
انسان کے جسمانی سیلز میں پائے جانے والے کروموسومز کی تعداد ہے: |
23
46
52
48
|
5 |
جینز واقع ہوتے ہیں: |
کروموسومز پر
پروٹینز پر
نیوکلیوٹائڈ پر
ڈی این اے پر
|
6 |
بیج بنتا ہے: |
اووری سے
اوویول سے
ریڈیکل سے
پلومیول سے
|
7 |
پودوں کے لائف سائیکل میں کتنی نسلیں یکے بعد دیگرے آتی ہیں؟ |
دو
چار
پانچ
تین
|
8 |
نر اور مادہ گیمیٹس کے ملاپ کو کہتے ہیں: |
فرٹیلائزیشن
پولی نیشن
پراپیگیشن
ریپروڈکشن
|
9 |
نرگیمیٹ کو کہتے ہیں: |
سپرم
ایک
ٹیسٹیز
اووریز
|
10 |
بغیر بیج کے پھلوں والے پودے جس طریقے سے اگائے جاسکتے ہیں: |
کلوننگ
سکرز
بڈنگ
گرافٹنگ
|
11 |
پتوں کے ذریعے ویجیٹیٹو پراپیگیشن کا طریقہ جس پودے میں پایا جاتا ہے: |
آلو
برائیوفائیلم
ادرک
پیاز
|
12 |
زیر زمین ایسے چھوٹے تنے جن کے گرد موٹے رس بھرے پتے لپٹے ہوتے ہیں اور پتوں میں خوراک ہوتی ہے، ان کو کہتے ہیں: |
سٹیم ٹیوبرز
سکرز
کورمز
بلبز
|