1 |
کنزیومرز ہیں: |
جانور
پروٹوزوآن
فنجائی
یہ تمام
|
2 |
ایکوسسٹم میں پروڈیوسرز ہیں: |
فنجائی
بیکٹیریا
سبز پودے
انسان
|
3 |
ایکوسسٹم کا اے بائیوٹک فیکٹر ہے: |
روشنی
الجی
بیکٹیریا
پروڈیوسرز
|
4 |
ایک ہی ہیپی ٹیٹ میں رہنے والی مختلف طریقوں سے آپس میں تعامل کرنے والی تمام پاپولیشنز کہلاتی ہیں: |
ایکوسسٹم
کمیونٹی
بائیوسفیر
پاپولیشنز
|
5 |
ایک خاص جغرافیائی علاقہ میں خاصوقت پر بسنے والا ایک ہی سپی شیز کے جانداروں کا گروہ کہلاتا ہے: |
پاپولیشن
کمیونٹی
ایکوسسٹم
سپی شیز
|
6 |
بلڈ گروپس کے سیلز الیلز IB اور IA کے درمیان ڈومی نینس کا کون سا رشتہ ہے؟ |
کمپلیٹ ڈومی نینس
نامکمل ڈومی نینس
ریسیسونیس
کو-ڈومی نینس
|
7 |
ڈائی ہائیبرڈ کراس میں F2 کے بچوں کی کیا جینوٹائپک نسبت ہوتی ہے؟ |
1 : 1 : 1 : 1
1 : 3 : 1 : 1
1 : 2 : 2 : 1
9 : 3 : 3 : 0
|
8 |
ABO بلڈ گروپ سسٹم کو ایک جین I کنٹرول کرتا ہے-اس جین کے الیلز کی تعداد ہے: |
دو
پانچ
تین
بہت سے
|
9 |
جھری دار سبز بیجوں کا جینوٹائپ تھا: |
RRyy
RyYr
RRYY
rryy
|
10 |
مینڈل نے مٹر کے پودے کی کتنی متضاد خصوصیات کے جوڑوں پر کام کیا؟ |
دو
تین
پانچ
سات
|
11 |
سائی ٹوسن اور گوانین کے درمیان کتنے ہائڈروجن بانڈز ہوتے ہیں؟ |
ایک
دو
تین
چار
|
12 |
ایڈی نین ہمیشہ مخالف نیوکلیوٹائڈی کی کس نائڑوجن بیس سے جوڑا بناتی ہے؟ |
تھائی مین
گوانین
سائی ٹوسن
یوراسل
|