More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ٹیسٹس میں سپرمز بننے کی جگہ ہے.
Choose an answer
واس ڈیفرینس
سپرم ڈکٹ
کلیکٹنگ ڈکٹ
سیمی نیفرس ٹیوبیولز
Previous
Skip
Next
Question # 2
نیفرون سےپانی کی واپسی انجذاب کی رفتار کو تیز کرتا ہے.
Choose an answer
آکسیٹویسن
ویزوبریسن
پیراتھور مون
گلوکاکون
Previous
Skip
Next
Question # 3
پیشاب میں سب سے کم مقدار ہوتی ہے.
Choose an answer
یوریا کی
سوڈیم آینز کی
پانی کی
پوٹاشیم ائینز کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
خون میں گلوکوز کی مقدار کم کرتا ہے.
Choose an answer
گلوکاگون
انسولین
ٹیسٹوسٹرون
کیلسی ٹوئن
Previous
Skip
Next
Question # 5
پودوں میں فرٹیلائزیشن کے بعد پھل کس سے بنتا ہے
Choose an answer
اوویول کی دیوار سے
اووری کی دیوار سے
پیٹلز سے
اینتھر سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہوموزائیگس جینوٹائپ ہے:
Choose an answer
AA
aa
Aa
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 7
رنگوں کے سپاٹ اور تیز نظروں کا زمہ دار ہے.
Choose an answer
کونز
آپٹک ڈسک
فوویا
اپٹک نرو
Previous
Skip
Next
Question # 8
دونوں پاؤں میں ہڈیوں کی تعداد ہوتی ہے.
Choose an answer
54
22
125
108
Previous
Skip
Next
Question # 9
اینڈا پیراسائیٹ ہے.
Choose an answer
جونک
جوئیں
اسکیریس
مچھر
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس ہارمون کی کمی گوائٹر کا سبب بنتی ہے؟
Choose an answer
انسولین
تھائی راکسن
پیراتھارمون
ایپی نیفرائن
Previous
Skip
Next
Question # 11
نروس سسٹم کا وہ حصہ جو اپنے فعل میں غیر ارادی ہوتا ہے.
Choose an answer
سومیٹک نروس سسٹم
موٹر نروس سسٹم
آٹونومک نروس سسٹم
سینسری نروس سسٹم
Previous
Skip
Next
Question # 12
جنیٹک انجینیرئنگ میں پلازمہ بطور----------- استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
ویکٹر
اینڈو نیوکلی ایز
جوڑنے والا انزائم
ڈونر
Previous
Skip
Next
Question # 13
سائی ٹو سین اور گوانین کے درمیان--------------- ہائیڈروجن بانڈز ہوتے ہیں.
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Back