Biology 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تنفس کے عمل کے لیے پرائمری کیمکل محرک کس کا ارتکاز ہے؟ خون میں CO2 خون میں‌O2 مسلز میں‌CO2 مسلز میں O2
2 کون سی ساخت پھیھڑوں سے ہوا باہر نکالنے کے کام آتی ہے؟ نیزل کیوٹیی برونکس ڈایافرام ایلویولائی
3 انسان میں گیسوں کا تبادلہ کہاں ہوتا ہے؟ فیرنکس ٹریکیا برنکائی ایلویولائی
4 ہوا کے راستے میں کتنے برنکائی ہوتے ہیں 1 2 بہت سے کوئی نہیں
5 پتے میں‌گیسوں کا تبادلہ کہاں سے ہوتا ہے سٹومیٹا عام سطح کیوٹیکل لینٹی سلز
6 گیسوں‌ کے تبادلہ میں‌کیا ہوتا ہے؟ توانائی خارج کرنے کے لیےC-H بانڈز کا ٹوٹنا جسمانی حرکات جو ہوا ک وجم کے اندر اور باہرلے جاتی ہیں ہوا سے آکسیجن لینا اور جسم کی کاربن ڈائی آکسائیڈ نکالنا خون کا آکسیجن کو جسم کے مختلف حصوں تک ٹرانسپورٹ کرنا
7 کن جانداروں کے خالص یا مخلوط کلچر سے نکالا گیا مواد سنگل - سیل- پروٹین کہلاتا ہے؟ الجی، ییسٹ، فنجائی یا بیکٹیریا فنجائی یا بیکٹیریا الجی اور ییسٹ الجی، وائرسز،بیکیٹریا
8 یوروکائنیز جس مقصد کے لیے استعمال ہوتا ہے: خون کے لوتھٹروں کو توڑنے بیکٹیریا کو مارنے درد کش انسولین کی تیاری
9 دماغ اور پھیپھڑوں کے کینسر میں بہت پراثر ہے: تھائموسن بیٹا اینڈ روفن انسانی گروتھ ہارمون انسولین
10 ای. کوئل بیکیٹیریم تیار کر سکتا ہے: انسولین انسانی گروتھ ہارمون تھائموسن بیٹا اینڈ روفن
11 وراثتی طور پر تبدیل شدہ جاندار کہلاتا ہے: DSS DHF DNA GMO
12 جینیٹک انجینئر کا آخری مرحلہ ہے: جین کو کسی ویکٹر میں ڈالنا دلچسپی کا جین علیحدہ کرنا وراثتی طور پر تبدیل شدہ جاندار کی نشوونما میں اضافہ دلچسپی کے جین کا کام کرنا
Download This Set