1 |
یوریڑ کا کیا کام ہے؟ |
پیشاب کا زخیرہ کرنا
پیشاب کو گردے سے بلیڈر تک لے جانا
پیشاب کو جسم سے باہر لے جانا
خون سے فاسد مادے نکالنا
|
2 |
گردے سے نکلنے کے بعد پیشاب کا اختیار کیا ہو درست رستہ کون سا ہے |
کوریتھر، بلیڈر، یوریڑز
بلیڈر، یوریڑز، یوریتھرا
یوریڑز، بلیڈر، یوریتھرا
بلیڈر، یوریتھرا، یوریڑز
|
3 |
پانی نمکیات، درجہ حرات اور گلوکوز کا جسم میں توازن ہونا کہلاتا ہے |
ایکسکریشن
ٹیوبیولرسکیریشن
ہومیو سٹیسس
ری-ایبزارپشن
|
4 |
گردے اور یورینری بلیڈر کے درمیان نالی کا نام : |
یوریڑ
یوریتھرا
ریینل ٹیوبیول
نیفرون
|
5 |
کون سا آرگن خون کو فلڑ کرنے کا زمہ دار ہے؟ |
انٹسٹائن
دماغ
معدہ
گردہ
|
6 |
انسانی کا یورینری سٹسم ان حصوں پر مشتمل ہے: |
ریکٹم پھیپھڑے، گردے، یوریڑز
گردے، یوریڑز، یوریزی بلیڈر
جلد،جگر پھیپھڑے ، گردے
گردے،یوریڑز، یوریزی بلیڈر ، یورپتھرا
|
7 |
ناک کےاندر خالی جگہ کہلاتی یے |
کیویٹی
ائیرڈرم
نیزل کیویٹی
برونکس
|
8 |
پتوں اور چھٹی عمر کے تنوں کے ایپیڈرمس میںہوتے ہیں |
سٹومیٹا
میزوفل
کیوٹیکل
گارڈ سیلز
|
9 |
ایلویولائی کے گرد کس طرح کی بلڈ ویسلز موجود ہیں؟ |
آرٹری
آرٹریول
کپلری
وین
|
10 |
مندرجہ زیل میں سے کون سا کام نیزل کیویٹی میں نہیں ہوتاہے |
گرد کے بڑے زرات کا پھنس جانا
اندر کھینچی جانے والی ہوا میں نمی کا اضافہ
اندر کھیچنی جانے والی ہوا میں حرارت کا اضافہ
گیسوں کا تبادلہ
|
11 |
کون سی بیماری میں پھیپھڑوں میںائیر سیکس ٹوٹ جاتے ہیں |
نمونیا
برونکائٹس
دمہ
ایمفی سیما
|
12 |
ریسپریشن کے حوالہ سے غلط بیان کون سا ہے |
ایلویولائی کی دیواروں سے گیسیس آسانی سے گزر سکتی ہیں
پھیھڑوںمیںگیسوں کا تبادلہ بہت فعال ہے کیونکہ پھیھڑے بڑا سطی رقبہ دیتے ہیں
ایمفی سیما میں ایلویولائی کی دیواریںٹوٹ جاتی ہے اور سطحی رقبہ بڑھ جاتا ہے
گرد لے زرات ایلویولائی کی اندرونی دیواروں سے رگڑکراسے نقصان پہچاتے ہیں
|