1 |
مالکن شیتھ کو........... بناتے ہیںکو کہ کچھ نیرانز کے گرد لپٹے ہوتےہیں |
نوڈزآف رین وئیر
ایگزانز
ڈینڈرائٹس
شوان سیلز
|
2 |
سننے کے علاوہ کان جسم کا اور کون سا اہم فعل سرانجام دیتے ہیں؟ |
ہارمون سیکریشن
جسم کا توازن
نروزپرپیشر میں کمی
یہ تمام
|
3 |
دماغ کا کون سا حصہ مسلز کی حرکات حسوں (سنینسز) کی وضاحت اور یا داشت کا زمہ دار ہے؟ |
پانز
میڈولااوبلانگیٹا
سیریبرم
سیر یبلم
|
4 |
نیورنزکی کون سی قسم سنڑل نروس سٹسم میں پائی جاتی ہے |
صرف سینسری نیورانز
صرف موٹر نیورانز
سنیسری اور موٹرنیورانز دونوں
صرف انڑنیورانز
|
5 |
نروس سسٹم کا کون سا حصہ اپنے فعل میں غیرارادی ہوتا ہے |
سومیٹگ نروس سسٹم
موٹرنروسٹسم
آٹونومک نروس سسٹم
سینسری نروس سٹسم
|
6 |
ایسے بارک ریشے جو نروامپلسز کو سیل باڈٰی سے دور لے جاتے ہیں |
ایگزانز
ڈینڈ رائٹس
سائی نیپسز
مالکن شیتھ
|
7 |
پتے گرانے کے دوران بے کار مادوں کا اخراج ایک عمل ہے |
ثانوی
پرائمری
ٹرشری
بنیادی
|
8 |
جسم کے اندرونی درجہ حرارت کو قائم رکھنا کہلاتا ہے |
اوسموریگولیشن
ایکسلریشن
تھرموریگولیشن
گٹیشن
|
9 |
پیری ٹونئیل ڈایالسزکے دوران فاسد مادے کہاں سے کہاں جاتے ہیں |
ایبڈامن سے ڈایااسز فلوئڈ میں
ڈایا فلوئڈ سے پری ٹونیم کی بلڈویسلز میں
ڈایا لسز فلوئڈ سے ایبڈ امن میں
پیری ٹونیم کی بلڈ ویسلز سے ڈایا لسز فلوئڈ میں
|
10 |
نیفرون کے بومین کیپسول داخل ہونے والے فلڑیٹ میں کیا نہیں ہوتا؟ |
پانی
کیلشیم
بلڈ سیلز
یوریا
|
11 |
پسینے کے دو اہم کام یہ ہیں: |
جسم کو ٹھنڈا رکھنا اور زیئس پروٹنیز نکالنا
جسم کو گرام رکھنا اور خون کو فلڑ کرنا
خون کو فلڑ کرنا اور فاسد مادے نکالنا
فاسد مادے کا نکالنا اور جسم کو ٹھنڈا کرنا
|
12 |
گردے کون سے فاسد مادےنکالتے ہیں |
یوریا، پانی اور نمکیات
نمکیات، پانی اورکاربن ڈائی آکسائیڈ
یوریا اور پانی
یوریا اور نمکیات
|