Biology 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پودوں میں ڈبل فرٹیلائزیشن سے مراد ہے: دو سپرمزکا دوایگ سلز سے ملاپ ایک سپرم کا ایگ سیل اور دوسرے کا فیوژن نیوکلیئس سے ملاپ دو سپر مز کا ایک ئی ایگ سیل سے ملاپ ٹیوب نیو گیئس کا فیوژن نیوکلیئس سے اور سپرم کا ایگ سیل سے ملاپ
2 پولی نیشن سے مرد پولن گریز کا منتقل ہونا ہے اینتھر سے سٹگما پر سٹگما سے اینتھر پر سیپل سے پیٹل پر پیٹل سے سبیل پر
3 پیوندکاری (گرافٹنگ) کا کون سا فائدہ نہیں ہے پیوند ( گرافٹ)آبائی پودے سے مشابہہ ہوتا ہے گرافٹنگ سے بغیر بیج والے پھلوں‌ کی نسل آگے بڑھائی جاسکتی ہے گرافٹ سے دو پودوں کی خصوصیات کا ملاپ ہوجاتا ہے گرافٹنگ سے پسندیدہ پھلوں‌کی تیز پیداور ہوسکتی ہے
4 ایک گورم سے لہسن کے نئے پودے نمو پاتے ہیں‌ یہ عمل کیا کہلاتا ہے ویجیٹیٹو پروپیگیشن ری-جنریشن می اوسس گیمٹیوجنیسس
5 رائی زوپس اے سیکسوئل ریپروڈکشن کرتا ہے بائزی فشن سے بڈنگ سے سپوربناکر اینڈوسپوربنا کر
6 پودے کے کس حصے سے ایک مکمل نیا پودا بنالینا کہلاتا ہے: بڈنگ ری-جنریشن فریگمنٹیشن ویجٹیٹو پروپیگیشن
7 کونسی ریوماٹائڈ آرتھرائٹس کی علامت نہیں تھکاوٹ کم درجہ کا بخار جوائنٹس میں درد سردرد
8 ایک جانور کا مجموعی طور پہ ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا کہلات ہے حرکت لوکوموشن سپورٹ سہارا
9 پسلیوں کا کام ہے معدہ کی حفاظت سپائنل کارڈ کی حفاظت دل اور پھیھڑوں کی حفاظت ایسی ساخت فراہم کرتی ہیں‌جس کے ساتھ پھپھڑے جڑسکیں
10 غلط بیان کی نشاندہی کریں: ہڈی ایسی جگہ ہے جہاں زیادہ تر بلڈ سیلز بنتے ہیں ہڈی بہت سے معدنیات کے سٹور ہاؤس کا کام کرتی ہے ہڈٰی سہارا دینے والی ایک خشک اور بے جان ساخت ہے ہڈی جسم اور اس کے آرگنز کی حفاظت کرتی ہے اور انہیں سہارا دیتی ہے
11 سکیلیٹل سسٹم کیا بناتی ہیں؟ جسم کی تما ہڈیاں تمام مسلز اور ٹینڈنز جسم کے تما آرگنز سخت اور نرم ٹشوز جسم کی تمام ہڈیاں اوروہ ٹشوز جو انہیں جوڑتے ہیں
12 کچھ ہڈیاں کیا بناتی ہیں میوکس ہارمونز آکسیجن بلڈ سیلز
Download This Set