1 |
وارثت کے متعلق ہمارے علم میں مینڈل کا حصہ کیا تھا؟ |
یہ خیال کہ جینز کرموسومز پر موجود ہوتے ہیں
وراثت کے طریقوںکی وضاحت
الیلز کی دریافت
یہ متعین کرنا کہ DNA میں موجود معلامات پروٹین کی تیاری کے لیے ہوتی ہیں
|
2 |
جینز کے بارےمیں کون سا بیان درست نہیں؟ |
جینز کرموسز کے اوپر لگے ہوتے ہیں
جینز کی ایک لمبی ترتیب پر مشتمل ہوتے ہیں
ایک جین کے پاس ایک پروتین کی تیاری کے لیے ہدایات ہووتی ہیں
ہر سیل کے پاس ہر جین کی ایک ہی کاپی ہوتی ہے
|
3 |
ایک جاندا کی جینوٹائپAAbb ہے وہ جاندار کتنی طرح کے وراثتی طور پر مختلف گیمیٹس پیدا کرسکتا ہے؟ |
1
2
4
8
|
4 |
ایک ٹروبریڈنگ زدپھلی ولے پودے اور ایک ٹروبریڈنگ سبز پھلی والے پودے کے درمیان کراس سے پیدا ہونے والی اولاد (F1نسل) کیسی ہوگی(جہاں سبز پھلی ایک ڈومینٹ خصوصیت ہے)؟ |
1/4سبز3/4زرد
تمام زرد
1/4زرد3/4 سبز
تمام سبز
|
5 |
ایک جاندار میں ایک خصوصیت کے لیے دومختلف الیلز موجود ہیں ایسی جینوٹائپ کو کہیں گے؟ |
ہوموزائیکس
ہیڑوزائیکس
ہومولوگس
ہیمی زائیکس
|
6 |
ایک جاندار کی ظاہر ہونے والی خصوصیت، مثلا بیج کا رنگ یا پھلی کی شکل، کیا کہلاتی ہے؟ |
جینوٹائپ
فینوٹائپ
کیریوٹائپ
ٹریٹس
|
7 |
ایکوائرڈامیونو ڈینیشنیسی سنڈروم کامخفف ہے |
STD
AIDS
NACP
NGO
|
8 |
ٹشو کلچر اور کوننگ ویجٹیٹو پروپیگیشن کا دوسرا نام ہے |
میکروپرپیگیشن
مائیکرو پروپیگیشن
میٹرو پرپیگیشن
میزوپروپیگیشن
|
9 |
ان میںسے کون سے سیلز میں کروموسومز کی تعداد اوہپلائیڈ ہوتی ہیں؟ |
سپرمیٹوگونیم
پرئمرای سپر میٹوسائٹ
سیکنڈری سپر میٹوسائٹ
یہ تمام
|
10 |
ٹیسٹیز کے اندر سپرمز کہاں بنتے ہیں -؟ |
واس ڈیفرنس
سپرم ڈکٹ
سیمی نیفرس ٹیوبیولز
کلیکٹنگ ڈکٹس
|
11 |
مادوں کے ریپروڈکڈوسسٹم کا کون سا حصہ اووری سے ایگ سلیز کو وصول کرتا ہے |
فیلوپیئں ٹیوب
یوٹرس
ویجائنا
سروکس
|
12 |
پودوں میں فرٹیلائزیشن کے بعد پھل کس سے بنتا ہے |
اوویول کی دیوار سے
اووری کی دیوار سے
پیٹلز سے
اینتھر سے
|