Biology 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک فوڈ چین‌ ہے: گھاس - خرگوش- لومڑی- ریچھ - مشرومز- اس میں‌کتنے ڈی کمپوز موجود ہیں‌؟ 1 2 3 4
2 ایکو سسٹمز میں ..............کا بہاؤ یک طرفہ ہوتا ہے ، جبکہ................. دوبارہ کارآمد بن جاتا/جاتےہیں‌ معدنیات، توانائی توانائی، معدنیات اکسیجن، توانائی گلوکوز، پانی
3 ایک فوڈ چین ہے: درخت- تتلی کالاروا(کیڑ پلر)- چڑیا(رابن)، شاہین- جنگلی کتا- اس میں‌ کون سیکنڈری کنزیومر ہے؟ تتلی کالاروا چڑیا شاہین جنگلی کتا
4 درست مناسبت والے جوڑے کی شناخت کریں‌ بارش، ایکو سسٹم کا بائیوٹک جزو گلوبل وارمنگ، فوسل فیولا کا بننا قابل تجدید قدرتی وسیلہ،ہوا مکئی، سکینڈری کنزیومر
5 جب ہم پیاز کھاتےہیں‌ تو ہمارا ٹرافک لیول کون سا ہوتا ہے پرائمری کنزیومر ڈی کمپوزر پروڈیوسر سیکنڈری کنزیومر
6 درج ذیل مین سے ایکوسسٹم کا ایک اے بائیوٹک جزوکونسا ہے پوڈیوسرز ہربی وورز کارنی وورز آکسیجن
7 وہ پودے جن کی بریڈنگ کروائی جائے کہلاتے ہیں بریڈز پرے ٌٌکلٹی وارز اومنی وورز
8 ABOبلڈ گروپ سسٹم کو ایک جین کنٹرول کرتاہے A I N R
9 سیل کےتقسم ہونے سے پہلے اسDNA کے کوکیا جاتا ہے ریپلی کیٹ ڈوپلی کیٹ ٹرپلی کیٹ ٹمپلیٹ
10 والدین سے خصوصیات کا اولاد میں منتقل ہونا کہلاتا ہے وارثت ڈیٹابیس ٹریٹس آرتقاء
11 چارلس ڈراون نے کیا خیال پیش کیا تھا کہ جاندار اس سے کہیں زیادہ جاںدار پیدا کرتےہیں جتنےکہ دستیاب زرائع کی محدود مقدار پر زندہ رہ سکیں ڈرارون کے مطابق ان جانداروں کے زندہ رہنے کے مواقع زیادہ ہوتے ہیں جو پہلے پیدا ہوتے ہیں اور تیز نشونما کرتے ہیں جو سائز میں بڑے اور سب سے زیادہ جنگجو ہوتے ہیں جن کے کوئی قدرتی شکاری نہیں ہوتے جو ماحول سے بہترین مطابقت رکھتے ہیں
12 ارغوانی پھولوں‌والےمٹر کےایک پودے کی جینوٹائپ PP ہے اس پودے کے بارے میں کون ساغلط بیان ہے؟ اس کی فینوٹائپ سفید پھول ہوگی اس کی جنینوٹاپ ہوموز ائینکس ڈومیٹ ہے جب اس کی بریڈنگ سفید پھول والے پودے سےرائی جائے تو اس کی تما اولاد دراگوانی پھلون والی ہوگی اس سے تمام کیمیٹس میں پھولوں کے رنگ کے ایک جیسے الیل ہوں گے
Download This Set