1 |
مندرجہ زیل میں سے کونسا ایتھنول کا ستعمال نہیں ہوتاہے؟ |
سولوینٹ
سرکہ
مشروب
دہی
|
2 |
انسان کے جنینوم کا مکمل نقشہ شائع کیا گیا |
2000 میں
2002 میں
2003 میں
2005 میں
|
3 |
جینیٹک انجینئرنگ کا پہلا مرحلہ کون سا ہے؟ |
وراچئی طور پر تبدیل شدہ جاندار کی نمو
ری کبمی نینٹ کو میزبان جاندا میں منتقل کرنا
دلچسپ کا جین علیحدہ کرنا
ایک جین کو ویکڑ کے اندر داخل کرنا
|
4 |
ان میں سے کون سا ایک واترس مخالف(اینٹی وائرل) پروٹین ہے؟ |
یوروکائینز
تھائموسن
انسولین
انڑفیرون
|
5 |
ان میںسے کون ساجنیٹک انجینرنگ کا مقصد نہیں ہوتا ہے |
لیکٹک اسیڈ بیکٹریا سے پنیر اور دہی بنانا
مخوص جین یا کسی جین کا ایک حصہ علیحدہ کرنا
RN A اور پروٹینز کے مالیکولز تیار کرنا
اعلی درجہ کے جانداروں میں وراثتی تقائص درست کرنا
|
6 |
جو درست جوز شناخت کریں جس میں فرمیٹین پراڈکٹ اور اس کے لیے استعمال ہونے والے جاندار ہوں |
فارمک ایسڈ سکیرومائسیز
ایتھنول سیکرومائسیز
ایتھنول ایسپر جیلس
گلسرول ایسپر جیلس
|
7 |
فطرت کے تحفظ سے مراد سے بچاو ہے |
ملکی مسائل کا
قدرتی وسائل کا
ایٹمی وسائل کا
مصنوعی وسائل کا
|
8 |
بریڈ یشن کے دوران ایک جاندار جس پر حملہ ہوتا ہے کہلاتا ہے |
پریڈ
پریڈیڑ
پرے
پریڈپرے
|
9 |
فضا یا پانی میں موجود کاربن کو جاندار دنیا میں لانے کو بڑاعمل ہے |
فوٹوسنتھی سیز
ریسپائریشن
ایکسکریشن
ریسپریشن
|
10 |
دنیا کے تمام ایکو سسٹمز مل کر بناتے ہیں |
بائیو سفیئر
ہیٹروسفئیر
جیو سفیئر
ہائیڈروسفیئر
|
11 |
ایکوسسٹم کے پروڈیوسرز نائٹروجن کی کون سی شکل کو اپنے اندر لے جاتے ہیں؟ |
نائٹروجن گیس
امونیا
نائٹرائٹس
ہائیڈروسفیئر
|
12 |
ایکو سسٹم موجود جاندار جو پودوں اور جانوروں کے فضلہ جات کو دوبارہ کارآمد بناتےہیں |
پروڈیوسرز
کنزمومرز
ڈٰی کپوزرز
کمپی ٹیشن کے حریف
|