Biology 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کون سی نشہ آور ادویات، مانع درد کے طور پر استعمال ہوتی ہیں: نارکوٹکس سیڈیٹوز ہیلوسی نوجنز یہ تمام استعمال ہوسکتی ہیں
2 ان میں سے کون سی دوا پودوں سے حاصل کی جاتی ہے؟ ایسپرین افیون سیفلوسپورن انسولین
3 درد کم کرنے والی ادویات کیا کہلاتی ہیں؟ اینل جیسکس انٹی سپیٹکس اینٹی بائیوٹکس سیڈیٹوز
4 ایسپرین کا تعلق کون سے گروپ کیا کہلاتی ہیں؟ جانوروں سے حاصل کردہ دوا ایک تالیف شدہ دوا پودوں سے حاصل کردہ دوا معدنیات سے حاصل کردہ دوا
5 مرض کے علاج، شفا، بچاؤ یا تشخیص میں‌ استعمال ہونے والے مادے کیا کہلاتے ہیں؟ طبی ادویات نارکوٹکس ہیلوسی نوجنز سیڈیٹوز
6 اینٹی بائیوٹکس کس مقصد کے لیے استعمال کی جاتی ہیں؟ وائرل انفیکشنز کے علاج کے لیے بیکٹیریل انفیکشنز کے علاج کے لیے انفیکشنز کے خلاف مدافعت کےلیے 'A' اور 'B' دونوں کےلیے
7 پلاسٹک بنانے میں استعال ہوتا ہے فورمک ایسڈ ایتھنول گلیسرول اکرائلک اسیڈ
8 خوراک زیادہ غذائیت والی زود ہضم اور لذید ہوجاتی ہے فرٹیلایزیشن سے بڈنگ سے فریگمیٹیشن سے فرمنٹیشن سے
9 ایک ای کولائی بیکٹیریم بنایا گیا جو انسانی گروتھ ہارمون تیا کرسکتا تھا 1970 میں 1977 میں 1980 میں 1987 میں
10 سنگل-سیل پروٹین کا مخفف ہے NGO SCP HIV DNA
11 تالاب میں پیدا کیے گئے الکی سالانہ پروٹینز فی ایکڑ پیدا کرتےہیں 50 ٹن 30 ٹن 20 ٹن 10 ٹن
12 وائرس مخالف پروٹینز جو وائرس سے متاثرہ سیلز ننتی ہیں انڑفیرونز یوروکائنیز ہیموفیلیا تھیلے سیمیا
Download This Set