Biology 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انسانوں میں ایلو یولائی میں کونسا عمل ہے. ٹرانسپورٹ تغذیہ گیسوں کا تبادلہ ریپروڈکشن
2 گائے میں گیسوں کا تبادلہ ہوتا ہے. برونکائی ٹریکیا فیرنکس ایل ویو لائی
3 گلائکو لائسز کے پہلے مرحلے میں گلوکوز کا ایک مالیکیول ٹوٹ کر تقسیم ہوجاتا ہے.------------- کے دو مالیکولز میں- سٹرک ایسڈ ٹیکٹک ایسڈ پائی رووک ایسڈ فارمک ایسڈ
4 سٹومیٹا پائے جاتے ہیں- ٍفلوئم میں زائیلم میں آینڈوڈرمس ایپی ڈرمس
5 پتوں اور چھوٹی عمر کے تنوں کی ایپی ڈرمس میں گیسوں کے تبادلے کے لیے موجود ہوتے ہیں- سٹومیٹا ٌلینٹی سیل کمپینین سیل گراؤنڈ سیل
6 پتوں میں گیس کا زیادہ تبادلہ------------------- کے زریعے ہوتا ہے. سٹومیٹا عام سطح کیوٹیکل لینٹی سیل
7 ویکسینیشن میں استعمال ہونے والے مادہ کو کہا جاتا ہے- ڈرگ نارکوٹکس ویکسین اینٹی بائیوٹکس
8 مارفین اور کوڈین نارکوٹکس حاصل ہوتی ہیں- پوست سے پنیسلین سے سنکونا سے سفید ے سے
9 جلد پر انفیکشنز کے امکانات کم کرتی ہیں- سیڈیٹوز اینٹی بائیوٹکس اینٹی سیپٹکس ویکسینز
10 درد ختم کرنے والی دوا مارفین کو تیار کیا جاتا ہے- فاکس گلو سے اوپپم سے پیاز سے لہسن سے
11 ویکسینز کے متعلق کیا درست ہے؟ مستقبل میں ہونے والے وائرل اور بیکیٹریل انفیکشنز سے محفوظ رکھتی ہیں صرف موجودہ بیکٹیریل انفیکشنز کا علاج کرتی ہیں موجودہ انفیکشنز کا علاج کرتی ہیں اور مستقبل میں ہونے والے انفیکشنز سے بچاتی بھی ہیں صرف وائرل انفیکشنز سے محفوظ رکھتی ہیں
12 سلفونا مائڈز کس طریقہ سے بیکٹیریا پر اثرانداز ہوتے ہیں؟ سیل وال توڑتے ہیں پروٹینز کی تیاری روک دیتے ہیں نئی سیل وال کی تیاری روکتے ہیں فولک ایسڈ کی تیاری روسکتے ہیں
Download This Set