1 |
پسلیوں کے مسلز کہلاتے ہیں- |
سوتھ مسلز
کارڈیک مسلز
انٹر کوسٹل مسلز
کوسٹل مسلز
|
2 |
پھیپھڑوں سے نیچے ایک موٹی مسکولر ساخت ہے جسے کہتے ہیں- |
گردہ
ڈایا فرام
مثانہ
یوریٹر
|
3 |
پھیپھڑوں سے ہوا باہر نکالنے میں سب سے اہم کردار ہے- |
برونکس کا
برونکائی کا
برونکیول کا
ڈایا فرام کا
|
4 |
بولنے کی طاقت کا تحفہ صرف دیا گیا ہے. |
انسان کو
بندر کو
طوطے کو
کوے کو
|
5 |
ٹشو کا پردہ جو گلاٹس کی حفاظت کرتا ہے کہلاتا ہے. |
ٹریکیا
گلاٹس
برونکائی
ایپی گلاٹس
|
6 |
گلاٹس کھلتا ہے. |
فیرنکس میں
ٌلیرنکس میں
ٹریکیا میں
آیپی گلاٹس میں
|
7 |
انسان میں گیسوں کا تبادلہ کہاں ہوتا ہے. |
فیرنکس میں
ٹریکیا میں
برونکائی
ایلویلائی
|
8 |
گلاٹس کس کے فرش پر ایک سوراخ ہوتا ہے. |
نیزل کیوٹی
ناسٹرل
فیرنکس
اینٹی بائیوٹیکس
|
9 |
ہوا کے راستے میں برونکائی کی تعداد ہوتی ہے. |
1
2
بہت سارے
ان میں سے کوئی نہیں-
|
10 |
ٹریکیا کی لمبائی ہوتی ہے تقریبآ ------------ سینٹی میٹر. |
10
12
14
16
|
11 |
ایک طرف کے تمام ایلویولائی مل کر بناتے ہیں. |
پھیپھڑا
گردہ
تھوریکس
چسٹ باکس
|
12 |
کس قسم کے بلڈ ویسلز ایلویولائی کے گرد ہوتی ہیں؟ |
اڑٹری
کیپلری
آرٹریول
وین
|