Biology 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سگریٹ کے دھویں میں کتنے کار سینو جینز موجود ہوتے ہیں- 40 50 60 70
2 ریسپریٹری سسٹم کی وہ بیماری جس میں ایلویولائی کی دیواریں ٹوٹ جاتی ہیں- دمہ نمونیا ایمفی سیما برہنکاٹس
3 کون سی بیماری میں پھیپھڑوں میں ایئریکس ٹوٹ جاتے ہیں- نمونیا برونکاٹس دمہ ایمفی سیما
4 ریسپریٹری سنٹر موجود رہتا ہے. پھیپھڑوں میں دماغ میں ناک میں مسلز میں
5 سانس لینے کے دوران اندر داخل ہونے والی ہوا میں اکسیجن کتنے فیصد ہوتی ہے. 21% 22% 23% 24%
6 سانس لینے کی رفتار کا انحصار خون میں موجود کس گیس کے ارتکاز پر منحصر ہے- آکسیجن کاربن ڈائی آکسائیڈ نائٹروجن ہائیڈروجن
7 پھیپھڑوں میں جانے والی ہوا میں آکسیجن کا تناسب ہوتا ہے 15% 21% 25% 28%
8 نارمل حالات میں انسان میں سانس لینے کی رفتار ہے- 12 سے 15 فی منٹ 15 سے 20 فی منٹ 10 سے 12 منٹ 16 سے 20 منٹ
9 عمل تنفس کے دوران باہر خارج ہونے والی ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی فیصد مقدار ہوتی ہے. 16% 4% 79% 0.04%
10 ایگزیکیشن کے دوران کیا ہوتا ہے. ریز کے مسلز ریٹکس ہوتے ہیں ڈایا فرام کی شکل گنبد نما ہوتی ہے. پھیپھڑوں کے اوپر دباؤ میں اضافہ ہوتا ہے. یہ تمام
11 دل سے پھیپھڑوں کی طرف ڈی آکسی نیٹیڈ بلڈ کون لاتی ہے- پلمونری وین پلمونری آرٹری آے اورنا ہوائی نالی
12 دائیں پھیپھڑوں میں لوبز کی تعداد ہے- 1 2 3 4
Download This Set