1 |
ہر گردے میں نیفرون کی تعداد ہوتی ہے. |
10 لاکھ
10 لاکھ سے زیادہ
15 لاکھ سے زیادہ
5 لاکھ
|
2 |
پسلیاں جو گردوں کی حفاظت کرتی ہیں- |
پہلی دو
آخری دو
درمیانی
آخری چار
|
3 |
گردے کا مقعر حصہ ہوتا ہے. |
اوپر
نئچے
ورٹبرل کالم کی طرف
ورٹبرل کالم کی مخالف سمت
|
4 |
کون سا ارگن خون کو فلٹر کرتا ہے. |
انٹسٹائن
گردہ
معدہ
دماغ
|
5 |
رینل پیلوس حصہ ہے. |
گردے کا
دل کا
پیھپیڑوں کا
ٹیشینز کا
|
6 |
خون کو فلٹر کرنے کا زمہ دار ارگن ہے- |
انٹسٹائن
دماغ
معدہ
گردہ
|
7 |
انسانی گردے کا وزن تقریبآ ہوتا ہے- |
5 گرام
10 گرام
17 گرام
27 گرام
|
8 |
پیشاب جسم سے خارج ہونے سے پہلے عارضی طور پر سٹور ہوتا ہے. |
گردے میں
یوریٹر میں
یوریٹری بلیڈر میں
یوریتھرا میں.
|
9 |
انسان کا یوریٹری سسٹم مشتمل ہوتا ہے. |
گردے
یوریٹر
یوریٹری بلیڈر
یہ تمام
|
10 |
ایسے پودے جن کے پتے بڑے اور ان میں زیادہ تعداد میں سٹومیٹا پائے جاتے ہیں کہلاتے ہیں- |
ہائیڈروفائٹس
زیروفائٹس
ہیلو فائٹس
برائیو فائٹس
|
11 |
سکولنٹ آرگنز کن میں ہوتے ہیں- |
ہائیڈروفائٹس
میزو فائٹس
زہرو فائٹس
ہیلو فائٹس
|
12 |
کنول مثال ہے- |
ہیلو فائٹس
ہائیڈروفاٹس
زیرو فائٹس
میزو فائٹس
|