1 |
پودوں میں کس قسم کی کوآردینیشن پائی جاتی ہے. |
کیمکل کوآردینشن
مکینکل کوآردینشن
نروس کو آردینیشن
الیکٹریکل کو آرڈینیشن
|
2 |
عطیہ کیے گئے گردے کی اوسط عمر ہوتی ہے. |
1 سے 5 سال
5 سے 10 سال
10 سے 15 سال
15 سے 20 سال
|
3 |
گردے کی پتھری نکالنے کا طریقہ ہے. |
پیرٹونیٹل ڈایالسز
ہیموڈایالسز
کڈنی ٹرانسپلانٹ
لتھوٹرپسی
|
4 |
لیتھوٹرپسی میں پتھری نکالی جاتی ہے. بذریعہ. |
سرجری
ادویات
الیکٹریکل شاک ویوز
نان الیکٹریکل شاک ویوز
|
5 |
ایک بالغ میں روزانہ بننے والے پیشاب کا حجم تقریبا کتنے فیصد ہوتا ہے. |
2.4
1.4
4.2
4.1
|
6 |
پیشاب میں سب سے کم مقدار ہوتی ہے. |
یوریا کی
سوڈیم آینز کی
پانی کی
پوٹاشیم ائینز کی
|
7 |
گردے کی فعلیاتی اکائی ہے. |
پیشاب
پیلوس
نیفرون
پیرائڈز
|
8 |
ایک بالغ آدمی میں روزانہ بننے والے پیشاپ کا اوسط حجم ہوتا ہے. |
4
1.3
1.4
3
|
9 |
گردے جو فاسد مادے خارج کرتے ہیں ان میں ہوتا ہے. |
یوریا،پانی، نمکیات
نمکیات ، پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ
یوریا اور پانی
یوریا اور نمکیات
|
10 |
پیشاپ کی نارمل کیمیائی ترکیب میں یوریا کی مقدار ہے- |
9.3 گرام لیٹر
1.87 گرام لیٹر
1.17 گرام لیٹر
0.75 گرام لیٹر
|
11 |
گردے کی فعلیاتی اکائی ہے- |
رینل کارٹیکس
رینل میڈولا
رینل پائیرائڈز
رینل پیلوس
|
12 |
گردے کی فعلیاتی اکائی ہوتی ہے. |
نرو
نیوران
نیفرون
ڈینڈ رائٹس
|