1 |
مائلن شمیتھ بنی ہوتی ہے. |
نوڈز اف رین ویئر
ایگزانز
ڈینڈ رائٹس
شوان سیلز
|
2 |
نیورانز کی کون سی قسم سنٹرل نروس سسٹم میں پائی جاتی ہے. |
صرف سنسری نیورانز
صرف موٹر نیورانز
سینسری اور موٹرنیورانز
صرف انٹر نیورانز
|
3 |
یہ معلومات کو وصول کرتے ہیں-آن کا تجزیہ کرتے ہیں اور پھر موٹر نیورانز کو تحریک دیتے ہیں- |
سینسری نیورانز
انٹر نیورانز
موٹر نیورانز
مکسڈ نیورانز
|
4 |
کوآرڈینشن کے عمل کے اجزاء کی تعداد ہے. |
4
7
3
5
|
5 |
کون سا ایک ایفیکٹر کا کام نہیں کرتا ہے- |
جگر
نیفرونز
دماغ
ہڈیاں
|
6 |
ایفیکٹرز میں شامل ہیں- |
صرف مسلز
صرف گلینڈز
مسلز اور گلینڈز
دماغ
|
7 |
جسم کے دوحصے کوآرڈینٹر کے بھجے ہوئے پیغامات وصول کرتے ہیں اور مخصوص ردعمل یعنی ریسپانس پیدا کرتے ہیں- کہلاتے ہیں- |
آیفکٹرز
ریسپیٹرز
سٹیمولس
نیوران
|
8 |
ٹروامپلس کو ریسیپٹرز سے سنٹرل نروس سسٹم کی طرف لے کے جاتے ہیں- |
سنسری نیورائنز
موٹرنیورانز
انٹر نیورانز
ایفیکٹر
|
9 |
جسم کے مخصوص ارگنز ، ٹشوز یا سیلز جو سٹیمولائی کا پتہ لگاتے ہیں کہلاتے ہیں- |
ریسپیٹر
کوآرڈینیٹرز
ایفکٹرز
ڈینڈ رائٹس
|
10 |
ایفکٹر کا فعل کہلات ہے. |
سٹیمولس
امپلس
ریسپانس
ایکسوان
|
11 |
نروس کو آرڈینشن میں کوارڈی نیشنز کیا ہے. |
گلینڈز
برین اور سپانینل کارڈ
برین
سپائنل کارڈ
|
12 |
کیمکل کوآرڈینشن کا زمہ دار ہے. |
اینڈو کرائن سسٹم
سینٹرل نروس سسٹم
پیریفرل نروس سسٹم
آٹونومک نروس سسٹم
|