Biology 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پچھلے دماغ کا حصہ نہیں ہے- پانز میڈولا اوبلینگتھا سیریبرم سیریلم
2 سپائنل نروز کے جوڑے ہوتے ہیں- 31 12 21 13
3 فوربرین کا سب سے بڑا حصہ ہوتا ہے. ہائپو تھیلمیس تھیلمیس سیری بلم سیری برم
4 مامکن شیمتھ اپنی فطرت کے لحاظ سے ہوتی ہے. کنڈکٹر ایلاسٹک انسولیٹر رجڈ
5 نرولمپلس کو سیل باڈی سے دور لے کر جاتے ہیں- ڈینڈرائٹس ایگزانز ڈینڈران نروفائبر
6 جسم کے کچھ حصے بہت سے نیوران کی سیل بادیز مل کر گروپ بناتی ہیں- جس پر ایک ممبرین کا غلاف ہوتا ہے ایسے گروپ کو کہتے ہیں- ٹشوز نروز گینکلیان ریسپیٹرز
7 کون سی نیورانز ترامپلسز کو CNS سے ایفکیٹر لے جاتے ہیں؟ موٹر انٹر سینسری ہارمونز
8 ایگزانز کی خصوصیات کی بنیاد پر ٹرو کی کتنی اقسام ہیں؟ 2 3 4 5
9 اپنے کام کے لحاظ سے نیوران کی اقسام ہے. تین چار پانچ دو
10 وہ نیو رانز جن میں نروز کا رخ دماغ اور سپائنل کارڈ کی طرف ہوتا ہے کہلاتے ہیں- سینسری نیوران ایسوسی آیٹو نیورانز موٹر نیورانز نروامپلس
11 نیوران کے باریک ریشے جو تروامپلسز باڈی سے دور لے جاتے ہیں- ڈینڈ راتٹس ایگزونز سائی نپیسز مائلن شیمتھ
12 نروس سسٹم کی اکائی ہے. نیفرون نیوران ایگزان ہارمون
Download This Set