More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایکو سسٹمز میں ..............کا بہاؤ یک طرفہ ہوتا ہے ، جبکہ................. دوبارہ کارآمد بن جاتا/جاتےہیں
Choose an answer
معدنیات، توانائی
توانائی، معدنیات
اکسیجن، توانائی
گلوکوز، پانی
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی سپی شیز کی بقا کے لیے ضروری عمل ہے:
Choose an answer
لوکوموشن
ریپروڈکشن
ریسپیریشن
کلوننگ
Previous
Skip
Next
Question # 3
ٹشو کا پردہ جو گلاٹس کی حفاظت کرتا ہے کہلاتا ہے.
Choose an answer
ٹریکیا
گلاٹس
برونکائی
ایپی گلاٹس
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک گورم سے لہسن کے نئے پودے نمو پاتے ہیں یہ عمل کیا کہلاتا ہے
Choose an answer
ویجیٹیٹو پروپیگیشن
ری-جنریشن
می اوسس
گیمٹیوجنیسس
Previous
Skip
Next
Question # 5
پتوں میں گیس کا زیادہ تبادلہ------------------- کے زریعے ہوتا ہے.
Choose an answer
سٹومیٹا
عام سطح
کیوٹیکل
لینٹی سیل
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایکو سسٹم موجود جاندار جو پودوں اور جانوروں کے فضلہ جات کو دوبارہ کارآمد بناتےہیں
Choose an answer
پروڈیوسرز
کنزمومرز
ڈٰی کپوزرز
کمپی ٹیشن کے حریف
Previous
Skip
Next
Question # 7
ٹینڈنز کے بارے میں کیا درسست ہے
Choose an answer
ٹینڈنز لچکدار ہوتےہیں اور یہ مسلز کو ہڈیوں سے جوڑتے ہیں
ٹینڈنز غیر لچکدار ہوتے ہیں اور یہ ہڈیوں کو ہڈیوںسےجوڑتے ہیں
ٹینڈنز غیر لچکدار ہوتے ہیں اور یہ مسلز کو ہڈیوںسے جوڑتے ہیں
ٹینڈنز لچکدار ہوتے ہ یں اور یہ مسلز کو مسلز سے جوڑتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
انسانی جسم کی سب سے چھوٹی ہڈی ہے.
Choose an answer
سٹپس
اٹکس
میلس
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
خون میں گلوکوز کی مقدار کم کرتا ہے.
Choose an answer
گلوکاگون
انسولین
ٹیسٹوسٹرون
کیلسی ٹوئن
Previous
Skip
Next
Question # 10
اسپرین کا تعلق دواؤں کے گروپ سے ہے.
Choose an answer
تالیفی ادویات
پودوں اور فنجائی سے حاصل کردہ ادویات
معدنیات سے حاصل کردہ ادویات
بیکٹریا سے حاصل کردہ ادویات
Previous
Skip
Next
Question # 11
درمیانی کان کو اندرونی کان سے علیحدہ کرتی ہے.
Choose an answer
سٹپس
کان کا پردہ
ٹمیسپٹم
اوول ونڈو
Previous
Skip
Next
Question # 12
فارمک ایسڈ میں استعمال ہونے والا مائیکرو آرگنزم ہے.
Choose an answer
سیکرومائی سیز
بیسی لس
ایسپر جیلس
گلیسرول
Previous
Skip
Next
Question # 13
غلط بیان کی نشاندہی کریں:
Choose an answer
ہڈی ایسی جگہ ہے جہاں زیادہ تر بلڈ سیلز بنتے ہیں
ہڈی بہت سے معدنیات کے سٹور ہاؤس کا کام کرتی ہے
ہڈٰی سہارا دینے والی ایک خشک اور بے جان ساخت ہے
ہڈی جسم اور اس کے آرگنز کی حفاظت کرتی ہے اور انہیں سہارا دیتی ہے
Previous
Skip
Next
Back