1 |
راڈز اور کونز موجود ہیں- |
سکلیر اپر
کارنیا پر
بلائنڈ سپاٹ پر
ریٹینا پر
|
2 |
انسان کی ایک آنکھ مین تقریبآ ................ راڈ ہوتے ہیں. |
100 لاکھ
125 لاکھ
130 لاکھ
135 لاکھ
|
3 |
آئرس کی وجہ سے آنکھ کی کیویٹی کتنے خانوں پر تقسیم ہے. |
2
3
4
4
|
4 |
روڈ وپسن آنکھ کے حصے------------ میں پایا جاتا ہے. |
راڈز
سکلیرا
لگا منٹ
فوویا
|
5 |
کھوپڑی کی وہ ہڈی جس میں انکھین ہوتی ہیں کہلاتی ہے- |
اربٹلز
آئی لڈز
آربٹس
سائٹس
|
6 |
بصری معلومات کو وصول کرنا اور ان کا تجزیہ کرنا ہے. |
ٹیمپورل لوب
آکسی پینل لوب
فرعل لوب
پیرائٹل لوب
|
7 |
نروس سسٹم کا وہ حصہ جو اپنے فعل میں غیر ارادی ہوتا ہے. |
سومیٹک نروس سسٹم
موٹر نروس سسٹم
آٹونومک نروس سسٹم
سینسری نروس سسٹم
|
8 |
دماغ کا وہ حصہ جس کا تعلق درد کے احساس اور حس اگہی سے ہوتا ہے کہلاتا ہے. |
سیریبرم
تھیلے مس
ہائپو تھیلے مس
فوربرین
|
9 |
حرام مغز ایک سلسل ہے. |
ہیڈ والا اوبگلیٹا کا
رئیل لوب کا
تھیلمیس کا
ہائپو تھیلمس کا
|
10 |
ٹیمپورل لوب کا تعلق ہے. |
سننا اور سونگھنا
سکیلٹل مسلز کو کنٹرول کرنا
دیکھنا
ا اور ب دونوں.
|
11 |
فوربرین کا.................... لوب جلد سے معلومات وصول کرنے والے سینسری علاقے رکھتا ہے. |
پیرائٹل
فرعل
آکسی پینل
ٹمپیورل
|
12 |
سپائنل کارڈ کی لمبائی ہے. |
10 سم
20 سم
30 سم
40 سم
|