Biology 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ائیوڈویسن موجود ہوتا ہے. راڈز میں کونز میں کورائڈ میں کونیا میں
2 انسانی انکھ کی درمیانی تہہ ہے. سکلیرا کورنیا ریٹینا کورائیڈ
3 کونز میں پائے جانے والی پگمنٹ کا نام ہے. آئیوڈویسن آئیوڈین روڈ ویسن شپٹم
4 کس نے آنکھ کی 130 بیماریوں کا زکر کیا ہے؟ علی ابن عیسیٰ نیوٹن جابر بن حیان علی بن موسیٰ
5 ہائپر میٹروپیا کو.......................... بھی کہتے ہیں- بعید نظری قریب نظری مائی لوبیا شب کوری
6 آنکھوں کی درمیانی تہہ کہلاتی ہے. کورائیڈ آئرس آپٹک ڈسک ریٹینا
7 انسانی آنکھ کے کون سے حصے میں بلڈ ویسلز ہوتی ہے. ریٹینا کورائیڈ آئرس پیوپل
8 آئرس کے مرکز میں گول سوراخ کہلاتا ہے. ریٹینا پیوپل سکلیرا کورنیا
9 انسانی آنکھ میں کونز کی تعداد ہے. چار لاکھ پانچ لاکھ چھ لاکھ سات لاکھ
10 رنگوں کے سپاٹ اور تیز نظروں کا زمہ دار ہے. کونز آپٹک ڈسک فوویا اپٹک نرو
11 دھیمی روشنی کے لیے حساس ہے. راڈز فودیا کونز بلانڈ سپاٹ
12 آنکھ کی اندورنی سینسری تہہ ہے. سکلیرا کورائیڈ ریٹینا آئرس
Download This Set