1 |
مندرجہ زیل میں سے کون سا ہارمون نہیں ہے. |
انسولین
تھائی راکسن
گلوکا گان
پیسپیو جن
|
2 |
اینڈوکرائن گلینڈز پیغامات بھیجتے ہیں- |
ہارمون سے
نیوران سے
اینٹی جینز سے
امائینو ایسڈز سے
|
3 |
انسانی جسم کی سب سے چھوٹی ہڈی ہے. |
سٹپس
انکس
ا ور ب دونوں
مٹیسٹس
|
4 |
کس وٹامن کی کمی سے رات کو ٹھیک دکھائی نہیں دیتا ہے. |
وٹامن اے
وٹامن بی
وٹامن سی
وٹامن ڈی
|
5 |
درمیانی کان اندرونی کان سے علیحدہ کرتی ہے. |
سٹپس
کان کا پردہ
ٹمسیمم
اوول ونڈو
|
6 |
یہ اندرونی کان کا حصہ ہے. |
کوکلیا
ائیر ڈرم
آسیکل
پتا
|
7 |
سننے کے علاوہ کان جسم کا یہ اہم فعل بھی انجام دیتے ہیں- |
ہارمون کا اخراج
جسم کا توازن
گروپیشر کی کمی
یہ تمام سب
|
8 |
کوکلیان موجود ہے. |
بیرونی کان
اندورونی کان
درمیانی کان
کوئی نہیں-
|
9 |
درمیانی کان کا وہ حصہ اسے اندرونی کان سے الگ کرتا ہے. |
سٹپس
انکس
میلس
اوول ونڈو
|
10 |
آڈیٹری کینال کی دیواروں میں مخصوص گلینڈز پیدا کرتے ہیں- |
ویکس
خون
آدیٹری فلوئڈ
نروامپلس
|
11 |
کونسا بیرونی کان کا حصہ نہیں ہے. |
آسیکلز
پتا
آڈیٹری کینال
ایئر ڈرم
|
12 |
الو دن کے وقت آنکھوں میں کس چیز کی کمی کی وجہ سے کچھ نہیں دیکھ سکتا. |
کونز
راڈز
کورنیا
ا اور ب دونوں
|