1 |
نیفرون سے پانی کی واپسی انجزاب کی رفتار کو تیز کرتا ہے. |
آکسیٹیوسن
ویزوپریسن
پیراتھورمون
گلوکاگون
|
2 |
بچے کے پیدائش کے وقت کونسا ہارمون یوٹرس کی دیواروں میں سکڑنے کی تحریک پیدا کرتا ہے. |
تھائی راکسن
ویزوپریسن
اکسی ٹوسن
کیلسی ٹوسن
|
3 |
خون میں کیلشیم آئنز کی مقدار کو بڑھانے والا ہارمون ہے. |
ایڈربٹالین
کیلسی ٹورجن
پیراتھارمون
آکسی ٹوئن
|
4 |
نر کے چہرے پر بالوں کا آنا اور آواز بھاری ہونا کس کی وجہ سے ہے. |
ایسٹورجن
پروجیسٹرون
ٹیسٹوسیٹرون
گلوکا گون
|
5 |
ایمرجنسی کی صورت حال میں کونسا ہارمون خارج ہوتا ہے. |
آکسی ٹوسن
تھائی راکسن
ایڈرینا لین
کیلسی ٹوئن
|
6 |
اگر ایک نوزائیدو بچہ ماں کا دودھ پیتا ہے تو اس کے نتیچے میں ماں کے دودھ کی پیداوار. |
کم ہوجائے گی
بڑھ جائے گی
ختم ہوجائے گی
وقفوں سے جاری رہے گی.
|
7 |
انسانی گردن میں لیرنکس کے نیچے موجود گلینڈز کا نام ہے. |
پیراتھائی رائیڈ گلیینڈ
تھائی رائیڈ
ایڈرینل
پینکریاز
|
8 |
ترکے سیکنڈری سیکس کر یکٹر بنانے والے ہارمون ہے. |
ایسٹروجن
پروجیسٹروجن
ٹیسٹو سیٹرون
گلوکا گون
|
9 |
انسولین اور گلوکاگون بننے ہیں- |
جگر میں
سیریبرم میں
پنکریاز میں
تھائی رائیڈ گلینڈ میں
|
10 |
ایڈرینل گلینڈز ایمرجنسی صورت حال سے نپٹنے کیلے کونسا ہارمون خارج کرتا ہے. |
آکسی ٹوسن
تھائی راکسن
ایپی نیفرین یا ایڈربٹالین
ایسوجن
|
11 |
آئی لیٹس آف لینگرہینز ہارمون خارج کرتے ہیں- |
ٹیسٹوسٹیرون
ایسٹروجن
انسولین
کیلسٹوٹن
|
12 |
پیراتھائی رائیڈز گلینڈز ہارمون میں خآرج کرتا ہے. کہلاتا ہے. |
کیلسی ٹوئن
تھائی راکسن
پیرا تھور مون
ایپی نیفرین
|