Biology 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جسم کے مخصوص ارگنز ، ٹشوز یا سلیز جو سٹیمولائی کا پتہ لگاتے ہیں کہلاتے ہیں. ریسیپٹر کو آرڈینیشن ایفیکٹر ڈینڈ رائٹس
2 ایفکٹر کا فعل کہلاتا ہے. سٹیمولس امبلس ریسپانس ایکسون
3 نروس کوآرڈینشن میں کوآرڈینیٹر کیا ہے. گلینڈز برین اور سپائنل کارڈ برین سپائنل کارڈ
4 کیمیکل کوآرڈینشن کا زمہ دار ہے. آینڈو کرائن سسٹم سنٹرل نروس سسٹم پیریفرل نروس سسٹم آٹوٹومک نروس سسٹم
5 پودوں میں کس قسم کی کو آرڈینیشن پائی جاتی ہے. کیمیکل کوآرڈینیشن مکینیکل کوآرڈینیشن نروس کوآرڈینیشن الیکڑیکل کوآرڈینشن
6 یہ ہارمون جسم کو ایمرجنسی صورت حال سے نپٹنے کے لیے تیار کرتا ہے. پنکریاز گلوکاگون آیڈرینالین کیلسی ٹوئن
7 خون میں گلوکوز کی مقدار کم کرتا ہے. گلوکاگون انسولین ٹیسٹوسٹرون کیلسی ٹوئن
8 انسولین اور گلوکوز بنتے ہیں- ہائپو تھیلے مس میں گونیڈز تھائی راکسن پنکر یاز
9 پچوٹری گلینڈز کا یوسٹیریر لوب ہارمون خآرج کرتا ہے. سومیٹوٹرافن تھائی راکسن آکسیٹویسن تھائی رائیڈ سٹیمولیتنگ ہارمون
10 یہ ہارمون چھاتی سے دودھ نکالنے کے لیے ضروری ہے. تھائی راکسن پیراتھور مون آکسی ٹوسن کیلسی ٹوئن
11 پچوٹری گلینڈ سیکریشن کو کنٹرول کرتا ہے. گرے میٹر سیریبرم ہائپوتھیلے مس تھیلے مس
12 خوراک میں آئیوڈین کی کمی سے پیدا ہونے والی بیماری کا نام ہے. شوگر ہائپر تھائی راڈزم بونا پن گلہڑ
Download This Set