More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ان میںسے کون ساجنیٹک انجینرنگ کا مقصد نہیں ہوتا ہے
Choose an answer
لیکٹک اسیڈ بیکٹریا سے پنیر اور دہی بنانا
مخوص جین یا کسی جین کا ایک حصہ علیحدہ کرنا
RN A اور پروٹینز کے مالیکولز تیار کرنا
اعلی درجہ کے جانداروں میں وراثتی تقائص درست کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 2
نر کے چہرے پر بالوں کا انا اور آواز بھاری ہونا کس کی وجہ سے ہے.
Choose an answer
ایسٹروجن
پروجیسٹرون
ٹیسٹوسیٹرون
گلوکا کون
Previous
Skip
Next
Question # 3
انسان میں گیسوں کا تبادلہ کہاں ہوتا ہے؟
Choose an answer
فیرنکس
ٹریکیا
برنکائی
ایلویولائی
Previous
Skip
Next
Question # 4
رائزوپس میں اے ریپروڈکشن کیسے ہوتی ہے.
Choose an answer
بائنری فشن سے
بڈنگ سے
سپورز سے
اینڈو سپور سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
اینڈو پیراسائیٹ کی مثال ہے.
Choose an answer
پلازموڈیم
مچھر
جونک
جوئیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
جسم کے دو حصوں کو آرڈینٹر کے بیھجے ہوئے پیغامات وصول کرتے ہیں اور مخصوص ردعمل یعنی ریسپانس پیدا کرتے ہیں- کہلاتے ہیں-
Choose an answer
آٰیفکٹرز
ریسپیٹرز
سٹیمولس
نیوران
Previous
Skip
Next
Question # 7
آرتھرائٹس کی قسم جس میں جوائنٹ بالکل غیر متحرک ہوجاتے ہیں:
Choose an answer
اوسٹیوآرتھرائٹس
گاؤٹ
اوسٹیوآرتھرائٹس
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
دماغ کا وہ حصہ جس کا تعلو درد کے احساس اور حس آگہی سے ہوتا ہے . کہلاتا ہے.
Choose an answer
سیریبرم
تھیلے مس
ہائپوتھیلے مس
فوربرین
Previous
Skip
Next
Question # 9
انسان کے بلڈ گروپ کے تین الیلز کنٹرول کرنے ہیں. 1B,1A, اور i- اگر کسی شخص میں دو الیلز ii ہوں تو اس کا بلڈ گروپ کونسا ہوگا.
Choose an answer
بلڈ A
بلڈB
بلڈ O
بلڈ AB
Previous
Skip
Next
Question # 10
نروس کوآرڈینشن میں کوآرڈینیٹر کیا ہے.
Choose an answer
گلینڈز
برین اور سپائنل کارڈ
برین
سپائنل کارڈ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک دافع دارد دوائی ہے.
Choose an answer
ڈائی زیپام
ایسپرین
پیراسیٹامول
بی اور سی دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک شخص میں جین کا مخصوص کمپیٹیشن کہلاتا ہے.
Choose an answer
فینو ٹائپ
جینو ٹائپ
کیریو ٹائپ
فینو کاپی
Previous
Skip
Next
Question # 13
فضا یا پانی میں موجود کاربن کو جاندار دنیا میں لانے کو بڑاعمل ہے
Choose an answer
فوٹوسنتھی سیز
ریسپائریشن
ایکسکریشن
ریسپریشن
Previous
Skip
Next
Back