Biology 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ڈائیازی پام دوا ہے. اینل جیسکس اینٹی بائیوٹیکس سیڈیٹوز ویکسینز
2 پیرا سیٹامول ہے. سکون آور دوا اینل جیکس اینٹی بائیوٹیکس ویکسین
3 دوائی جو درد ختم کرتی ہے. ایسپرین کونین کلوروکوئین ریسوجن
4 دل کو تحریک دینے والی دوا ڈجی ٹیلس ایک پودے ------------- سے حاصل ہوتی ہے. کیکر سرسوں می موسا فوکس گلوو
5 ایک دافع دارد دوائی ہے. ڈائی زیپام ایسپرین پیراسیٹامول بی اور سی دونوں
6 ایک انٹر وائرل پروٹین ہے- انٹرفیرونز لائی گیز ایمائی لیز یوروکائی لیز
7 درد ختم کرنے والی دوا مارفین کس سے تیار کرتے ہیں. فاکس گلو کے پتوں سے اوپیم سے مچھلی کے جگر سے فنجائی سے
8 اسپرین کا تعلق دواؤں کے گروپ سے ہے. تالیفی ادویات پودوں اور فنجائی سے حاصل کردہ ادویات معدنیات سے حاصل کردہ ادویات بیکٹریا سے حاصل کردہ ادویات
9 ادویات کی ساخت اور طبعی استعمالات کے مطالعہ کو کہتے ہیں. مائیکا لوجی ہائپو ٹیکنالوجی فارمالوجی فزیالوجی
10 جراثیموں سے پاک سرجری کا خیال سب سے پہلے کس نے پیش کیا. فلیمنگ جوزف لسٹر تھامس گرل لامارک
11 ڈی جی ٹیلس................ پودے کے پتوں سے حاصل کی جاتی ہے. دیتھورا فاکس گلو کینابس کیلکٹس
12 سنگل سیل پروٹین کی تیاری میں مائیکرو ارگنزمز کے لیے خام مال ہے. صنعتی فاضل مادے پروٹوزونز زرعی فاضل مادے فنجائی
Download This Set