1 |
یہ ہارمون جسم کو ایمرجسی کی صورت حال سے نپنٹنے کے لیے تیار کرتا ہے. |
پنکریاز
گلوکاکون
آدرینالین
کیلسی ٹوئن
|
2 |
خون میں گلوکوز کی مقدار کم کرتا ہے. |
گلوکا کون
انسولین
ٹیسٹوسٹرون
کیلسی ٹوئن
|
3 |
انسولین اور گلوکوز بنتے ہیں. |
ہائپو تھیلس میں
گونیڈز
تھائی راکسن
پنکریاز
|
4 |
پچوٹری گلینڈز کا پوسٹیر یر لوب ہارمون خارج کرتا ہے. |
سومینو ٹرافن
تھائی راکسن
آکسٹیوسن
تھائی رائیڈ سٹیمولیتنگ ہارمون
|
5 |
یہ ہارمون چھاتی سے دودوھ نکالنے کے لیے ضروری ہے. |
آکسی ٹوسن
تھائی راکسن
کیلسی ٹوائن
پیراتھورمون
|
6 |
پچوٹری گلینڈز سیکریشن کو کنٹرول کرتا ہے. |
گرے مہڑ
سیریبیرم
ہائپو تھیلے مس
تھیلےمس
|
7 |
خوراک میں ائیو ڈین کی کمی سے پیدا ہونے والی بیماری کا نام ہے. |
شوگر
ہائپر تھائی رائیڈزم
بونا پن
گلہڑ
|
8 |
نیفرون سےپانی کی واپسی انجذاب کی رفتار کو تیز کرتا ہے. |
آکسیٹویسن
ویزوبریسن
پیراتھور مون
گلوکاکون
|
9 |
خون میں کیلشیم آنز کی مقدار بڑھانے کے لیے ہارمون ہے. |
آیڈرینالین
کیلسن ٹوئن
پیراتھارمون
آکسن ٹوئن
|
10 |
نر کے چہرے پر بالوں کا انا اور آواز بھاری ہونا کس کی وجہ سے ہے. |
ایسٹروجن
پروجیسٹرون
ٹیسٹوسیٹرون
گلوکا کون
|
11 |
ایمرجنسی کی صورت حال میں کونسا ہارمون خارج ہوتا ہے. |
آکسی ٹوسن
تھائی راکسن
اینڈرینالین
کیلسی ٹوئن
|
12 |
اگر ایک نوزائیدہ بچہ ماں کا دودھ پیتا ہے تو اس کے نیتجے میں ماں کے دودھ کی پیداوار. |
کم ہوجائے گی
بڑھ جائے گی
ختم ہوجائے گی
وقفوں سے جاری رہے گی
|