1 |
سینے کی دیوار میں پسلیوں کی تعداد ہوتی ہے. |
چودہ جوڑے
بارہ جوڑے
دس جوڑے
تیرو جوڑے
|
2 |
اپینڈیکولر سکیلیٹن کتنی ہڈیوں سے مل کر بنتا ہے. |
20 ہڈیاں
122
124
126
|
3 |
یہ تمام انسان کے ایگزئیل سکیلیٹن کا حصہ ہیں سوائے. |
پسلیاں
شولڈر گرڈل
سٹرنم
ورٹبرل کالم
|
4 |
انسانی سکیلٹن میں ہڈیوں کی تعداد ہے. |
106
206
306
406
|
5 |
کیرٹیکل ہڈیوں کی تعداد ہے. |
8
14
22
33
|
6 |
کھوپڑی میں ہڈیاں ہیں. |
22
23
24
25
|
7 |
ایک بون کی بیرونی سخت تہہ کو کہتے ہیں. |
بون میرو
ہائیوائڈ بون
سپونجی بون
کمپیکت بون
|
8 |
بون میرو پایا جاتا ہے. |
کمبیکٹ بون
سبونجی بون
اوسٹیوسائٹس
کانڈروسائٹس
|
9 |
کارٹیلیج بنتی ہے. |
میٹرکس سے
کولیجن سے
کانڈروسائٹس
لگامنٹس
|
10 |
ہڈی کا اندر کا حصہ نرم اور مسام دار ہوتا ہے جسے کہتے ہیں. |
کمپیکٹ بون
سبپونجی بون
بون میرو
کارٹیلیج
|
11 |
کارٹیلیج اور بونز جانوروں کے............... ٹشوز کے اقسام ہیں. |
گراؤنڈ
سپورٹنگ
کنیکٹیو
کولمز
|
12 |
ایلاسٹک کارٹیلیج پائی جاتی ہے. |
لیرنکس
ٹریکیا
برنکییل ٹیوبز
ایپی گلاٹس
|