Biology 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تمام سمتوں میں حرکت کرواتے ہیں. ہنج جوائنٹ بال اینڈ ساکت جوائنٹس کھوپڑی اور ہڈیوں کے جوائنٹس تھوڑی حرکت کرنے والے جوانئٹس
2 ہنج جوائنٹس کی مثال ہے. کہنی کا جوائنٹ کولہے کا جوائنٹ کندھے کا جوائنٹ ورٹیبری کے درمیان جوانئٹس
3 بآل اور ساکٹ بوائنٹس حرکت کرواتے ہیں. ایک جانب دو جانب ہر جانب کسی جانب نہیں.
4 پسلیوں کا کام ہے- معدہ کی حفاظت دل اور پھیپھڑوں کی حٍفاظت سپائنل کارڈ کی حفاظت فیرنکس کی حفآطٹ
5 میملز میں زیریں جبڑے میں ہڈیوں کی تعداد ہوتی ہے. 1 2 3 4
6 انٹر ورٹبرل ڈسک پایا جانے والا کارٹیلج ہے. ہائیلین فائبرس میٹرکس ایلاسٹک
7 ورٹیبرل کالم حفاطت کرتا ہے. دل سپائنل کارڈ دماغ پھیپھڑے
8 ہمارے جسم کی سب سے بڑی ہڈی ........... میں پائی جاتی ہے. ران ہاتھ ٹانگ کمر
9 ورٹیبرل کالم میں ہڈیوں کی تعداد ہے. 22 33 44 55
10 کون سی ہڈی اینڈیکولیر سکیلتن کا حصہ ہے. کھوپڑی ورٹیبری کالم سٹرنم پیکٹورل
11 دونوں پاؤں میں ہڈیوں کی تعداد ہوتی ہے. 54 22 125 108
12 سٹرنم بون کی تعداد ہوتی ہے. 1 8 14 22
Download This Set