1 |
وہ عمل جس میں وراثتی مادے ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہوتے ہیں کہلاتا ہے. |
ریپروڈکشن
ریسپائریشن
ریڈکشن
سرکولیشن
|
2 |
لوکوموشن سے مراد ہے. |
کہیں نہ جانا
ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا
وہیں رہنا
کوئی نہیں
|
3 |
گاؤٹ میں عام طور پر حملہ ہوتا ہے. |
پاؤں کے انگلیوں کے جوائنٹس
کولہیے کے جوائنٹس
ٹخنے کے جوائنٹس
ہیج کے جوائنٹس
|
4 |
جوڑوں میں بورک ایسڈ جمع ہونےکی وجہ ہے. |
اوسٹیو آرتھرئٹس
گاؤٹ
اوسٹیوپوروسس
ریومنائد آرتھرئٹس
|
5 |
ہڈیوں کی بیماری میں جسم کی کیلشیم اور فاسفورس کے نکل جانے سے ہڈیؤں کی کثافت میں کمی ہو جاتی ہے. |
اوسٹیو پوروسس
اوسٹیو آرتھرئٹس
ریومتائڈ آرتھرئٹس
گاؤٹ
|
6 |
اوسٹیو پروسس............. ایک بیماری ہے. |
جگر
معدہ
دل
ہڈیاں
|
7 |
سکیلیٹل مسل کا کنارا جو غیر متحرک ہڈی کے ساتھ جڑا ہوتا ہے. |
اوریجن
ٹینڈن
لگامنٹ
انسرٹن
|
8 |
ایک مسلز جو سکڑ کر جوائنٹ کو سیدھا کردیتا ہے کہلاتا ہے. |
فلیکسر
ریسیپٹر
ایکسٹینسر
ایفیکٹر
|
9 |
ٹینڈنز اور لگامنٹس پتیاں ہیں. |
کنیکٹیو ٹشوز
مسکولر ٹشوز
نرو ٹشوز
ایپی ڈرمس ٹشوز
|
10 |
پیلوک میں ہڈیاں ہوتی ہیں. |
2
3
4
5
|
11 |
حرکت نہ کرنے والے جوڑوں کی مثال ہے. |
کھوپڑی کی ہڈی کا جوڑ
کولہے کا جوڑ
کندھے کا جوڑ
کہنی کا جوڑ
|
12 |
بال اینڈ ساکٹ کی مثال ہے. |
کہنی کا جوڑ
کندھے کا جوڑ
گھٹنے کا جوڑ
انگلی کا جوڑ
|