More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جب ہم پیاز کھاتےہیں تو ہمارا ٹرافک لیول کون سا ہوتا ہے
Choose an answer
پرائمری کنزیومر
ڈی کمپوزر
پروڈیوسر
سیکنڈری کنزیومر
Previous
Skip
Next
Question # 2
ڈی-این-اے ہسٹون پروٹین کے گرد لپٹا ہوتا ہے اور ایک ساخت بناتا ہے.
Choose an answer
نیوکلیوٹائڈ
نیوکلیو سائیڈ
نیوکلیوسوم
نیوکلیس
Previous
Skip
Next
Question # 3
تالاب میں پیدا کیے گئے الکی سالانہ پروٹینز فی ایکڑ پیدا کرتےہیں
Choose an answer
50 ٹن
30 ٹن
20 ٹن
10 ٹن
Previous
Skip
Next
Question # 4
اینڈو پیراسائیٹ کی مثال ہے.
Choose an answer
پلازموڈیم
مچھر
جونک
جوئیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
الو دن کے وقت آنکھوں میں کس چیز کی کمی کی وجہ سے کچھ نہیں دیکھ سکتا.
Choose an answer
کونز
راڈز
کورنیا
ا اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک جانور کا مجموعی طور پہ ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا کہلات ہے
Choose an answer
حرکت
لوکوموشن
سپورٹ
سہارا
Previous
Skip
Next
Question # 7
انسانی کا یورینری سٹسم ان حصوں پر مشتمل ہے:
Choose an answer
ریکٹم پھیپھڑے، گردے، یوریڑز
گردے، یوریڑز، یوریزی بلیڈر
جلد،جگر پھیپھڑے ، گردے
گردے،یوریڑز، یوریزی بلیڈر ، یورپتھرا
Previous
Skip
Next
Question # 8
ٹشو کلچر اور کوننگ ویجٹیٹو پروپیگیشن کا دوسرا نام ہے
Choose an answer
میکروپرپیگیشن
مائیکرو پروپیگیشن
میٹرو پرپیگیشن
میزوپروپیگیشن
Previous
Skip
Next
Question # 9
ان سیلز میں کروموسومز کی تعداد ہیپلائڈز ہوتی ہے.
Choose an answer
سپر مینو گونیم
پرائمری سپر مینو سائٹ
سیکنڈری سپر مینو سائیٹ
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 10
سننے کے علاوہ کان جسم کا اور کون سا اہم فعل سرانجام دیتے ہیں؟
Choose an answer
ہارمون سیکریشن
جسم کا توازن
نروزپرپیشر میں کمی
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
وہ الیل جس کا اظہار نہیں ہوتا وہ کہلاتا ہے.
Choose an answer
غالب
مغلوب
فینو ٹائپ
جینو ٹائپ
Previous
Skip
Next
Question # 12
ویکسینز کے متعلق کیا درست ہے؟
Choose an answer
مستقبل میں ہونے والے وائرل اور بیکیٹریل انفیکشنز سے محفوظ رکھتی ہیں
صرف موجودہ بیکٹیریل انفیکشنز کا علاج کرتی ہیں
موجودہ انفیکشنز کا علاج کرتی ہیں اور مستقبل میں ہونے والے انفیکشنز سے بچاتی بھی ہیں
صرف وائرل انفیکشنز سے محفوظ رکھتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
سپونچ ، ہائیڈرا،اور کورلز کس طریقے سے ری پروڈیوس کرتےہیں.
Choose an answer
فریگمیٹیشن
سپورز
ری جنریشن
بڈنگ
Previous
Skip
Next
Back