Biology 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 گیمٹس بننے کےعمل کو کہتے ہیں. سپر مینو جنیسس اووجنیسس گیمو جنیسس ہومیو جنسس
2 ایک سیل کے گرد مخصوص سیلز کے گچھے کو کہتے ہیں. فیلوپیئن ٹیوب یوٹرس فولٹیکل فویجائنا
3 ٹیسٹیز کے اندر سپرم کہاں بنتے ہیں. واس ڈیفرینس میں سپرم ڈکٹ سیمی نیفرنس تیوبیولز کلکٹنگ ڈکٹس
4 میملز میں سپرم پیدا ہوتے ہیں- آیپی ڈیڈیمس واس ڈیفرینس پروسٹیٹ گلینڈز سیمی نیفرس ٹیوبیولز
5 پودا جو ایپی جنیٹل جرمینشن کے زریعے اگتا ہے. مٹر کپاس مکئی ناریل
6 بیجوں کی جرمینشن کے لیے مناسب ترین درجہ حرارت ہے. 25-30 ڈگری 10-20 ڈگری 30-35 ڈگری 20-25 ڈگری
7 زیادہ تر پودوں کے بیجوں کی جرمنیشن کے لیے اسٹیم درجہ حرارت........... ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے. 15-20 20-25 25-30 30-35
8 کاٹی لیڈن کے جڑ کے مقام سے اوپر موجود ایمبریو کے تنے کو کہتے ہیں. آٰیپی کاٹل ریڈیکل پلومیول ہائپو کاٹل
9 جڑ بنتی ہے. ٹیسٹا سے پلومیول سے مائیکرو پائل سے ریڈیکل سے
10 ایمبریو کے اس حصے سے شوٹ بنتی ہے. ریڈیکل پلومیول کاٹی لیڈنز ہائپو کاٹل
11 بیج کے سیڈ کوٹ پر ایک نشان ہوتا ہے جسے کہتے ہیں. ریڈیکل ہا ئیلم انیسکومنٹ پلومیول
12 ایمبریو کے کس حصے سے جڑ بنتی ہے. پلومیول کائی لیڈنز ریڈیکل ایپی کاٹل
Download This Set