Biology 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ٹیسٹس میں سپرمز بننے کی جگہ ہے. واس ڈیفرینس سپرم ڈکٹ کلیکٹنگ ڈکٹ سیمی نیفرس ٹیوبیولز
2 خرگوش کے سیمن میں سپرمز ہوتے ہیں. 1% 80% 90% 10%
3 کونسا جانور موسم گرما کے مہینوں میں ری پروڈکشن کے قابل نہیں ہوتا ہے. بلی خرگوش بندر کتا
4 خرگوش میں سپرم بنتے ہیں. سیمینل ویزیکلز میں سیمی نیفرس ٹیوبیولز میں سکروٹم میں یوریتھرا میں.
5 سیمن پر سپرمز کی مقدار ہوتی ہے. 10% 70% 90% 35%
6 مادہ کے ریپروڈکٹو سسٹم کا ------------- حصہ اووری سے ایک سیل وصول کرتا ہے. یوٹرس ویجائنا سروکس فیلوپین ٹیوب
7 سپرم اور اووم کے ملنے سے سیل بنتا ہے. نیوکلیس زائی گوٹ جینز کروموسومز
8 ایکسٹرنل فرٹیلائزیشن عام طور پر ہوتی ہے. جسم کے اندر ہوا میں پانی میں تمام
9 درج زیل جانوروں کے گروپس میں کن میں ایکسٹرنل فرٹیلائزیشن ہوتی ہے. ریپٹایلز ایمفی بینز پرندے میملز
10 کن جانوروں میں آیکسٹرنل فرٹیلائزیشن ہوتی ہے. ریپٹائلز ایفی بیاء پرندے میملز
11 ان سیلز میں کروموسومز کی تعداد ہیپلائڈز ہوتی ہے. سپر مینو گونیم پرائمری سپر مینو سائٹ سیکنڈری سپر مینو سائیٹ تمام
12 ٹیسٹیز میں سپرمز بننے کے عمل کو کہتے ہیں. اووجنیسس سپر مینو جنیسس فوٹیکلز گیمٹس
Download This Set