1 |
جنیٹکس بیالوجی کی ایسی شاخ ہے جس میں ہم مطالعہ کرتے ہیں. |
فنکشنز کا
فوسلز
وراثت
ارتقاء
|
2 |
وراثتی خصوصیات کہلاتی ہے. |
جینز
ٹرینس
جنیٹکس
فرٹیلائزیشن
|
3 |
غالب الیل کو ظاہر کیا جاتا ہے. |
چھوٹے حروف سے
بڑے حروف سے
رومن ہندسوں سے
حسابی ہندسوں سے
|
4 |
ایک جاندار میں ایک خصوصیت کے لیے وہ مختلف الیلز موجود ہیں- آیسی جینو ٹائپ کو کیا کہیں گے. |
ہوموزائیکس
ہیٹروزائیکس
لولوزائیکس
ہیمی زائیکس
|
5 |
وہ الیل جس کا اظہار نہیں ہوتا وہ کہلاتا ہے. |
غالب
مغلوب
فینو ٹائپ
جینو ٹائپ
|
6 |
کروموسومز جہاں پر جینز پائے جاتے ہیں. |
ٌلوکس
کیریو ٹائپ
کرومائڈز
سینٹرو مئیر
|
7 |
رائبو سومز مسینجر RNA کے نیوکلیو ٹائڈز کی ترتیب کے مطابق امائنو ایسڈ کو جوڑ کر پروٹین بناتا ہے. اس مرحلہ کو کہتے ہیں. |
کمپینیشن
ریپلی کیشن
ٹراسکریشن
ٹراسلیمینشن
|
8 |
ایک شخص میں جین کا مخصوص کمپیٹیشن کہلاتا ہے. |
فینو ٹائپ
جینو ٹائپ
کیریو ٹائپ
فینو کاپی
|
9 |
بیالوجی کی وہ شاخ جس میں ہم وراثت کے بارے میں پڑھتے ہیں. |
فارمالوجی
فزیالوجی
ایکالوجی
جنیٹکس
|
10 |
یہ ایک وراثتی مادہ ہے. |
DNA
RNA
t RNA
r RNA
|
11 |
والدین سے خصوصیات کا اولاد میں منتقل ہونا کہلاتا ہے. |
وراثت
میوٹیشن
ری جنریشن
ریپروڈکشن
|
12 |
خرگوش میں ایمبریو سے بچے عموما کتنے دنوں میں نمو پاتے ہیں. |
30 سے 40 دن
20سے 30 دن
30سے 32 دن
25 سے 30 دن
|