1 |
مینڈل نے کس سبزی پر زیادہ تجربات کیے. |
مٹر
ٹماٹر
آلو
گوبھی
|
2 |
مینڈل نے اپنے تجربات میں مٹر کے کتنے پودوں کو استعمال کیا. |
28،000
29،000
26،000
27،000
|
3 |
ایک ہی جین کے متبادل صورتوں کو کہتے ہیں. |
جینو ٹائپ
فینو ٹائپ
الیلز
ریپلی کیشن
|
4 |
پروٹین بننے کا عمل ہے. |
ٹرانسلیشن
ڈیلیکیشن
میونیشن
ریپبلیکشن
|
5 |
ڈی این اے کی ساخت کا ماڈل پیش کیا. |
چارلس ڈارون
سی ڈی بوفن
ڈی لا مارک
ؤاٹسن اینڈ کرک
|
6 |
ایک جاندار کےجینوٹائپ AAbb ہے-وہ کتنی طرح کے گیمیٹ پیدا کرسکتا ہے. |
1
2
3
4
|
7 |
F1 جنریشن میں ظاہر نہ ہونے والی الیل کہلاتی ہے. |
غالب
مغلوب
میوٹینٹ
سلیکٹیڈ
|
8 |
ایڈی نین اور تھائی مین کے درمیان ہائیڈروجن بانڈز کی تعداد ہوتی ہے. |
2
3
4
1
|
9 |
ڈی-این-اے ہسٹون پروٹین کے گرد لپٹا ہوتا ہے اور ایک ساخت بناتا ہے. |
نیوکلیوٹائڈ
نیوکلیو سائیڈ
نیوکلیوسوم
نیوکلیس
|
10 |
سائی ٹو سین اور گوانین کے درمیان--------------- ہائیڈروجن بانڈز ہوتے ہیں. |
2
3
4
5
|
11 |
ڈی-این-اے کی ساخت میں ایک نیوکلیو ٹائیڈ کی نائٹروجن بیس ایڈنین مخالف نیو کلیو ٹائیڈ کی کس نائڑوجن بیس کے ساتھ جوڑا بناتی ہے- |
گوانین
سائیٹوسین
تھائی مین
یوراسل
|
12 |
کروموسوم کے اوپر جئنز کے مقامات کہلاتے ہیں- |
ٹرانسکریشن
ٹرانسلیشن
لوکائی
فینو ٹائپ
|