More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
میوسیلیج خارج کرنے والے پودوں کی مثال ہے:
Choose an answer
کیکر
ربڑ
کونیفرز
بھنڈی توری
Previous
Skip
Next
Question # 2
پسلیوں کا کام ہے
Choose an answer
معدہ کی حفاظت
سپائنل کارڈ کی حفاظت
دل اور پھیھڑوں کی حفاظت
ایسی ساخت فراہم کرتی ہیںجس کے ساتھ پھپھڑے جڑسکیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
جینز کے بارےمیں کون سا بیان درست نہیں؟
Choose an answer
جینز کرموسز کے اوپر لگے ہوتے ہیں
جینز کی ایک لمبی ترتیب پر مشتمل ہوتے ہیں
ایک جین کے پاس ایک پروتین کی تیاری کے لیے ہدایات ہووتی ہیں
ہر سیل کے پاس ہر جین کی ایک ہی کاپی ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
بائیوٹیکنالوجی میں مائیکرو ارگنزمز کے بڑے کلچر سے پراڈکٹ بنانا کہلاتا ہے.
Choose an answer
فرمیٹنیشن
میوٹیشن
فرمینیٹر
فرٹیلائزیشن
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک طرف کے تمام ایلویولائی مل کر بناتے ہیں.
Choose an answer
پھیپھڑا
گردہ
تھوریکس
چسٹ باکس
Previous
Skip
Next
Question # 6
ٹینڈنز کے بارے میں کیا درسست ہے
Choose an answer
ٹینڈنز لچکدار ہوتےہیں اور یہ مسلز کو ہڈیوں سے جوڑتے ہیں
ٹینڈنز غیر لچکدار ہوتے ہیں اور یہ ہڈیوں کو ہڈیوںسےجوڑتے ہیں
ٹینڈنز غیر لچکدار ہوتے ہیں اور یہ مسلز کو ہڈیوںسے جوڑتے ہیں
ٹینڈنز لچکدار ہوتے ہ یں اور یہ مسلز کو مسلز سے جوڑتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
اسے آلہ صوت بھی کہتے ہیں:
Choose an answer
ٹریکیا
لیرنکس
فیرنکس
برونکس
Previous
Skip
Next
Question # 8
یہ تمام ہار مونز ہیں، سوائے
Choose an answer
انسولین
تھائی راکسن
گلوکاگون
پیپسینوجین
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایمبریو کے کس حصے سے جڑ بنتی ہے.
Choose an answer
پلومیول
کائی لیڈنز
ریڈیکل
ایپی کاٹل
Previous
Skip
Next
Question # 10
پچوٹری گلینڈز کا یوسٹیریر لوب ہارمون خآرج کرتا ہے.
Choose an answer
سومیٹوٹرافن
تھائی راکسن
آکسیٹویسن
تھائی رائیڈ سٹیمولیتنگ ہارمون
Previous
Skip
Next
Question # 11
پتے میںگیسوں کا تبادلہ کہاں سے ہوتا ہے
Choose an answer
سٹومیٹا
عام سطح
کیوٹیکل
لینٹی سلز
Previous
Skip
Next
Question # 12
پیشاپ کی نارمل کیمیائی ترکیب میں یوریا کی مقدار ہے-
Choose an answer
9.3 گرام لیٹر
1.87 گرام لیٹر
1.17 گرام لیٹر
0.75 گرام لیٹر
Previous
Skip
Next
Question # 13
ڈینگی فیور ایک انفکشن ہے.
Choose an answer
الگل
وائرل
فنگل
بیکٹریل
Previous
Skip
Next
Back