Biology 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Biology 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایکا لوجی کا سب سے بڑا یونٹ ہے. سپی شیز کمیونٹی ایکو سسٹم بائیو سفیر
2 دنیا کے تمام ایکوسسٹم مل کر بناتے ہیں. بائیو سفیر ہیٹروسفیر جیوسفیر ہائیڈروسفیر
3 جاندار اور ان کے ماحول کے درمیان تعلقات کے مطالعہ کو کہتے ہیں. بیالوجی مائیکروبیالوجی ایکالوجی جنیٹکس
4 تمام پاپولیشن مجموعی طور پر............. کہلاتی ہے. سپی شیز بائی اوم کمیونٹی ایکوسسٹم
5 مصنوعی چناؤ میں آیسے پودے جن کی بریڈنگ کروائی جائے کہلاتے ہیں. بریڈز میوٹیشنز لائیکنز ورائٹینیریا کلئی وارز
6 "مصنوعی چناؤ" کی اصطلاح ایک ایرانی سانسدان نے متعارف کی تھی. ارسطو تھیو فراسٹس سی-ڈی-بفن البیرونی
7 قدرتی چناو کا نظریہ پیش کیا. ارسطو ڈارون لامارک مالتھس
8 ڈارون نے تھیوری پیش کی. خصوصی تخلیق قدرتی چناؤ اعضاء کا استعمال اور ترک استعمال میوٹیشن
9 ڈارون کی کتاب "نیچرل سلیکشن" شائع ہوئی. 1859 AD 1860 AD 1959 AD 1960 AD
10 غیر مسلسل تغیرات کی مثال ہے. قد وزن زہانت بلڈ گروپس
11 ارتقاء کا نظریہ سب سے پہلے پیش کیا. ابو ریحآن البیرونی ڈارون نے ڈی بفن نے لے مارک نے
12 نامکمل ڈومیننس میں ٍفینوٹائپ کا تناسب ہوتا ہے. 1:2:1 1:3:3 3:1 1:3
Download This Set